
Ahmad Nawaz Kamyana
@WhoAhmadRajput • 1,090,692 subscribers
A Poetic Journalist or A Journalistic Poet...
Shorts
Videos

شوہر 50 لڑکیوں کے ساتھ تعلق رکھے گا تو بیوی اس سے بے خبر ہو گی، سوتن لائے گا تو ساتھ والے کمرے میں اس کے ساتھ سوئے گا جو یکسر مختلف اور کسی بھی خاتون کے لیے انتہائی اذیت ناک صورتحال ہو گی۔ دوسرے، اسلام میں ایک سے زائد شادیوں اور طلاق کی عملاً اجازت نہیں ہے۔ دونوں کی انتہائی ناگزیر حالات میں مشروط اجازت دی گئی ہے۔ مولویوں نے اپنے چسکے کے لیے قرآن مجید کی اس آیت کو مطلب کے معنی پہنا رکھے ہیں، جس طرح انہوں نے اماں عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہا کی نبی معظم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے کم عمری کی شادی کا جھوٹ پھیلا رکھا ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ مولویوں پر اندھا یقین کرکے شرک کے مرتکب ہونے کی بجائے خود قرآن و حدیث اٹھائیں اور ان پر تفکر کریں۔ ان پیٹ پرستوں سے دین کی ٹھیکیداری واپس لیں۔
Ahmad Nawaz Kamyana96,078 просмотров • 3 дней назад

پانچ ہزار سالہ تاریخ رکھنے والوں کے ہاں اکثر شادیاں ایسی ہوتی ہیں۔
Ahmad Nawaz Kamyana72,259 просмотров • 5 дней назад
1:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مرد حضرات توجہ فرمائیں، کہیں لاعلمی میں نہ مارے جائیں اور ان کی بیگمات بابا جی کے لیے دعائے مغفرت کرتی جائیں۔ مولانا اسحاق رحمتہ اللّہ کے نکاح کے خطبات ہر بیٹی کے نکاح کے موقع پر چلائے جانے چاہئیں، پوری بارات کو سنائے جانے چاہئیں بالخصوص دولہا کو، تاکہ اسے علم ہو کہ وہ بیوی نہیں اللّٰہ کی امانت لے کر جا رہا ہے۔
Ahmad Nawaz Kamyana60,123 просмотров • 16 дней назад
1:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ واربرٹن کا واقعہ ہے۔ فون پر محبت ہوئی اور محبوبہ سے ملنے اس کے گھر پہنچ گیا۔ اب چیخ و پکار سنیں۔😊 چدھڑ کسے تھاں دا...
Ahmad Nawaz Kamyana93,960 просмотров • 3 месяцев назад
0:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کسی کے دو جھوٹے میٹھے بول انہیں ماں باپ کی دو دہائیوں کی محبت بھلا دیتے ہیں۔ عزت گنوا کر واپس اسی باپ کے قدموں میں جگہ ڈھونڈتی ہیں جس کے سر میں خاک ڈال کر بھاگی ہوتی ہیں۔ لڑکیوں کوسمجھنا چاہیے جو ہیجڑا انہیں پانے کے لیے دنیا سے نہیں لڑ سکتا وہ پا کر ان کے ساتھ کیا کھڑا ہو گا۔
Ahmad Nawaz Kamyana36,053 просмотров • 1 месяц назад

”جتنا لاہور خوبصورت ہے اتنی ان کی وزیراعلی خوبصورت ہے۔ وزیراعلی کے پی تو شاپر ہے“
Ahmad Nawaz Kamyana69,744 просмотров • 6 месяцев назад