Ahmad Nawaz Kamyana's banner
Ahmad Nawaz Kamyana's profile picture

Ahmad Nawaz Kamyana

@WhoAhmadRajput1,090,692 subscribers

A Poetic Journalist or A Journalistic Poet...

Shorts

بھارت میں یوم آزادی کی تقریب میں آزاد کرنے کے لیے پولیس آفیسر کو مردہ کبوتر تھما دیا گیا😂

64,772 görüntüleme

پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کا پہلا مشترکہ جلسہ کچھ ایسا ہو گا۔

16,459 görüntüleme

مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کا تعلق ساڑھے پانچ سال تک رہا۔ باقاعدہ منگنی بھی ہوئی۔ منگنی کے بعد ثاقب کو علم ہوا کہ مومنہ کی پہلے دو شادیاں ہو چکی ہیں۔ اس پر دونوں کے تعلقات کچھ کشیدہ ہوئے مگر پھر صلح صفائی ہو گئی اور بات شادی کی طرف بڑھنے لگی تاہم کچھ وقت کے بعد ثاقب پر منکشف ہوا کہ مومنہ ایک بار پھر اسے اندھیرے میں رکھ کر کسی تیسرے کی دلہن بننے جا رہی ہے۔ اس پر ثاقب نے پوچھ گچھ کی تو ہراسمنٹ کا ہتھیار نکال لیا گیا، جو یقیناً کارگر رہے گا کہ فی الواقع یہ عورت کا معاشرہ ہے۔

253,600 görüntüleme

دیوار اور میزوں سے یتیم خانے کی حالت کا اندازہ ہو رہا ہے اور حکومت بازاروں کی بیوٹیفکیشن پر اربوں اڑا رہی ہے۔ ہائے یہ ننھی پریاں۔ میرے اللّٰہ تو ہی ان کے لیے کافی ہو جا۔😥

43,394 görüntüleme

یہ ویڈیو خصوصی طور پر جاری کی گئی ہے۔ چنانچہ آپ اب مان جائیں کہ سب شیر و شکر ہیں اور راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے۔

48,273 görüntüleme

اب اس بیچاری نے اللّٰہ کے گھر میں جا کر اللّٰہ کی حد کو پامال کیا ہے، صرف وائرل ہونے کے لیے۔ اللّٰہ کا نام لے کر اسے وائرل کر دیجیے کہ اس نے چند ویوز کے لیے اپنی آخرت داؤ پر لگا دی ہے۔ ایسی ویڈیوز دیکھ کر دجال کے ظہور کا یقین ہونے لگتا ہے۔

79,219 görüntüleme

دل دہلا دینے والی ویڈیو 💔 صہیونی عقوبت خانوں میں دیکھیں کیسے کرنٹ لگا کر فلسطینی بچوں کو شہید کیا جا رہا ہے۔ میں اس خوف سے مرا جا رہا ہوں کہ یہ بچہ روز محشر میرا گریبان پکڑے گا تو میں کیا کروں گا😢

Sensitive content

185,684 görüntüleme

کشمیر کونسل کی چیئرمین شپ کے لیے مرنے والوں کی مفلسی و فاقہ کشی دیکھنے والو! تنخواہ کے لیے مرنے والوں کے محلات بھی دیکھو۔

22,399 görüntüleme

انڈین طلبہ کو تو آپ لوگ دو ہفتوں سے دیکھ ہی رہے ہو، یہ ہمارے نمونے بھی ذرا دیکھ لو۔۔

34,466 görüntüleme

سب ماشاءاللہ کہو، چدھڑ کے حامی بھی😜

سب ماشاءاللہ کہو، چدھڑ کے حامی بھی😜

47,243 görüntüleme

یہ نیویارک کی بروکلین سٹریٹ نہیں ہے جہاں عورتیں عریاں ہوکر اپنے لئے گاہک ڈھونڈ رہی ہیں۔ یہ کراچی کی معروف یونیورسٹی روڈ ہے جہاں سے فیملیز گزر رہی ہیں۔ بچے بھی یہ قبیح منظر دیکھتے ہوں گے۔

17,497 görüntüleme

Videos