جیل سے گاڑی تک بیبو کو بالوں سے گھسیٹتے... ہوئے لے جایا گیا۔ جب اس کے بال ٹوٹ جاتے تو پولیس مزید بال پکڑ کر گھسیٹتی ، بیبو کے کپڑے تک پھٹ گئے۔ سوچیے اگر ایک سیاسی کارکن کے ساتھ یہ سلوک ہو سکتا ہے تو اُن بےنام بلوچ قیدیوں کا کیا حال ہوگا جن کی فریاد سننے والا کوئی نہیں:صبیحہ بلوچ #EndEnforcedDisappearancesshow more

Zara baloch
27,143 Aufrufe • vor 7 Monaten
🚨 راولپنڈی کے عوام، راولپنڈی پولیس اور متعلقہ حکام... سے فوری اپیل 🚨 یہ ویڈیوز میں نے خود ریکارڈ کی ہیں۔ گزشتہ چند دنوں سے اپنے ایک دوست کے فلیٹ پر آنا جانا ہوا، جہاں کھڑکی سے سامنے والے ایک گھر میں تقریباً 8 سے 10 سال کے ایک معصوم بچے کے ساتھ مسلسل تشدد ہوتے دیکھا۔ کچھ دن پہلے میں نے اس گھر کے سربراہ کو اس بچے کو مارتے ہوئے دیکھا، اور تقریباً ایک ہفتے بعد آج اسی گھر کے ایک نوجوان بیٹے کو بھی اس بچے پر تشدد کرتے دیکھا۔ میری نظر میں یہ ایک بار کا واقعہ نہیں بلکہ بار بار ہونے والا رویہ معلوم ہوتا ہے۔ اس بچے سے مسلسل گھریلو کام کروایا جاتا ہے، اسے ڈانٹا جاتا ہے، ذلیل کیا جاتا ہے، اور متعدد مرتبہ میں نے اسے لوہے کی راڈ سے مارتے ہوئے بھی دیکھا۔ یہ سب رات کے وقت چھت پر میری آنکھوں کے سامنے ہو رہا تھا۔ یہ سوچ کر دل مزید دکھتا ہے کہ اگر کھلی جگہ پر اس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے تو گھر کے اندر اس کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا۔ میں نے اس پوسٹ کے ساتھ ویڈیوز، گھر کی بیرونی تصویر اور لوکیشن بھی شامل کر دی ہے تاکہ متعلقہ حکام فوری طور پر موقع پر پہنچ کر اس بچے کی حفاظت یقینی بنائیں اور اگر تحقیقات میں یہ حقائق درست ثابت ہوں تو ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں۔ ایک معصوم بچے کے ساتھ ظلم کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ راولپنڈی پولیس اور متعلقہ اداروں تک جلد از جلد پہنچ سکے اور اس بچے کو مزید تشدد سے بچایا جا سکے۔ Sattelite block c Near punjab food authority office Opposite Hafiz abad motton shop Rawalpindishow more

Israr Ahmed Rajpoot
119,897 Aufrufe • vor 2 Monaten
یہ خاتون آرام باغ کے علاقے میں ایک چھوٹی... سی دکان چلاتی ہیں اور محنت مزدوری سے اپنا روزگار چلا رہی ہیں۔ بدقسمتی سے یہ شخص ان کا موبائل فون چوری کر کے فرار ہو گیا ہے۔ اگر کوئی اس شخص کو پہچانتا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات رکھتا ہو تو خدارا مدد کریں، تاکہ اس بدبخت کو قانون کے کٹہرے تک پہنچایا جا سکے۔ آپ کی ایک چھوٹی سی اطلاع اس محنت کش خاتون کے لیے بڑا سہارا بن سکتی ہے۔show more

💞 شازیہ چوہدری 💞
103,942 Aufrufe • vor 9 Monaten
فیض آباد کی طرف جاتے اسلام آباد زیرو پوائنٹ... پل سے گزرتے ہی یہ گڑھا سا بن گیا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے پانی نکلا ہے لیکن یہ گڑھا مرکزی شاہراہ پر تیز آتی گاڑیوں کے لئے کافی ہے اگر بے دھیانی کسی کی گاڑی اس کے اوپر سے گزرے تو گاڑی پوری ایک دفعہ ہلا دیتا ہے ۔۔۔ انتظامیہ اس کا کچھ کرے یہ نقصان دہ بھی ہو سکتا ہےshow more

Saqib Bashir
37,977 Aufrufe • vor 18 Tagen
جب عمران خان کو وزیرآباد گولیاں لگی تو سب... سے پہلے بھاگنے والوں میں سے اسد عمر تھا اسد عمر کے سامنے ایک بندہ التجاء کر رہا ہے خان صاحب کو گولی لگ گئی ہے لیکن بجاۓ کینٹینر کی طرف جانے کے یہ بندہ اپنی گاڑی لے کر وہاں سے بھاگ گیا اور سازشوں میں مصروف ہو گیاshow more

Waqar khan
224,014 Aufrufe • vor 11 Monaten
بلوچ سر زمین پر بلوچ نسل کشی ہر ریاستی... پالیسی میں عیاں ہے۔ زہری میں عام عوام کی زندگی اجیرن کردی گئی ہے، گزشتہ 4 دنوں میں محض شہر سے 12 شہریوں کو جبری گمشدہ کیا گیا ہے جبکہ دور دراز علاقوں سے کئی افراد اٹھائے گئے ہیں جن کا ڈیٹا تا حال مکمل نہیں مل سکا۔ آپریشن کے دوران ایک 16 سالہ نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا گیا۔ کل سے لواحقین نے شا ہ راہ کو دو جگہوں “زہری کراس” ، اور سوراب زیروں پوائنٹ کے مقام پر بندھ کیا تھا۔ جسکے بعد دھرنے کو ایک جگہہ منظم کرنے کے لیے لواحقیں نے زہری کراس سے لیکر سوراب تک پیدل مارچ کیا، ٹھٹھرتی سردی میں پچھلے 24 گھنٹوں سے لواحقین سڑک پر بیٹھ کر انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں، دوسری جانب سڑک بند ہونے کی وجہ سے مسافر بھی ازیت کا شکار ہے، مگر نسل کش ریاست کے لیے یہ انسان نہیں، جسمانی ازیت سے لیکر زہنی ازیت تک ہر بلوچ ریاستی بلوچ نسل کش پالیسیوں کی وجہ سے متاثر ہے۔ آج دھرنے کا دوسرا دن ہے اور سوراب میں نیٹورک مکمل بند کی گئی ہے #EndEnforcedDisappearances #StopBalochGenocideshow more

Sabiha Baloch
11,336 Aufrufe • vor 1 Jahr
فرشتوں جیسا ریحان اس کا چھوٹا بھائی اور اس... کی ایک بہن ایک ایسی موزی بیماری میں مبتلا ہیں جس کا شاید علاج ہی کوئی نہیں ۔۔۔لیکن اس سے بھی تکلیف دہ یہ ہے کے والد شدید شوگر کے مریض نہ اپنی دوائی لے سکتے ہیں نہ بچوں کی۔۔یہ بیماری تو ختم نہ ہو لیکن اگر ہم ان کی مدد کریں تو جتنی ان کی زندگی ہے کم از کم دوائیوں کے ذریعے ہی سہی کچھ تکلیف تو کم ہوگی ۔۔ریحان کے والد ایک درزی کے ساتھ دیہاڑی پر کام کرتے ہیں جس دن بیماری کی وجہ سے نہیں جاتے اس دن دیہاڑی بھی نہیں لگتی والدہ لوگوں کے گھروں میں کام کرتی ہیں اور تینوں بچے بیمار ۔۔۔اگر اپ میں سے کوئی بھی ان کی کچھ مدد کر سکیں جس سے کم از کم وہ اپنی ادویات خرید سکیں بچوں کو ڈاکٹر کے پاس لے جا سکیں تو مجھ سے ان کی انفارمیشن لے لیںshow more

Shehr Bano Official
26,672 Aufrufe • vor 3 Monaten
آواز اٹھائیں 🚨 یہ نوجوان ضیاء الدین ہر وقت... خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ اڈیالہ جیل جاتا تھا، ضیاء الدین کو ٹاوٹ طیب بلوچ کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ضیاء الدین کا کوئی گروپ نہیں اس لئے فرض سمجھ کر سب رہائی کے لئے آواز اٹھائیںshow more

Faisal Khan
36,378 Aufrufe • vor 1 Jahr
کہا جا رہا ہے یہ غالبا میاں صاحب کا... جیل کا چھوٹا سا سیل۔ اگر کوئی اور ملک ہوتا تو یہ تمام جیل سیلزجن میں بھٹو، بےنظیر بھٹو شہید، دیگر سیاسی قیدی رہے، پبلک میوزیمز ہوتے اور عوام کے لیے کھلے ہوتے تاکہ عوام کو سچ کا علم ہوتا، یہاں سب سیاسی قیدیوں کے گزرے ہوئے عیام کی تفصیلات نصب ہوتیں، کیا کھاتے تھے، کیسے رہتے تھے وغیرہ۔۔۔ لیکن ہمارے ہاں تو یہ ہو نہیں سکتا کیونکہ عوام کو سچ پتہ لگ جاتا اور شعور کے ساتھ جب سچ مل جاتا ہے تو status quo کو نقصان کوتا ہے۔ ہمیں نہ سچ سننا اور جاننا ہے اور شعور سے تو ویسے بھی پیٹ نہیں بھرتا شعور سے صرف قومیں ترقی کرتی ہیں اور وہ ترقی تبدیلی کے مترادف ہے جو ہمیں نہیں چاہیے۔ شایدکبھی آنے والے وقتوں میں ہم ایسی شعوری ترقی حاصل کر سکیں جہاں ہم اپنی تاریخ کو own کرنے سے نہ گھبرائیں اور ان جیل سیلز کو سکولوں کالجوں کے بچوں کے لیے کھول دیں تاکہ عوام اپنے سیاسی فیصلے کرنے سے پہلے ان تمام شخصایت کے جیل کے ادوار، انکی وہاں رہائش کے حالات اور حقائق اور ان میں کیے گئے سیاسی فیصلوں کو جان سکے۔ کیونکہ جو قومیں اپنی تاریخ کو قبول نہیں کرتیں، نظر چراتی ہیں یا اسکو مسخ کرنے کی کوششیں کرتی ہیں وہ اپنی ماضی کی غلطیوں سے کچھ سیکھ نہیں سکتیں اور جب تک غلطیاں قبول نہ کی جائیں ان غلطیوں کو سدھارا بھی نہیں جا سکتا۔show more

Shiffa Z. Yousafzai
35,997 Aufrufe • vor 7 Monaten
یہی شعور عمران خان نے اپنے کارکنوں کو دیا... ہے تحریک انصاف اور پختونخواہ کا دوسرا مراد سعید خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے کارکن اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی ویڈیو سے منع کرنے پر پی ٹی آئی کارکن آپے سے باہر ہو گئے اسمبلی کے سیکیوٹری اہلکاروں سے لڑ پڑے نوٹ یہ والا کام ن لیگ کا کوئی کارکن سیکیوٹری اہلکاروں کے ساتھ کرتا تو اسپیکر ایاز صادق صاحب اس کو جیل بھیجتاshow more

Khalid Hussain Taj
10,904 Aufrufe • vor 3 Monaten
اسلام آباد میں 12:57 منٹ پر ایک بہت اہم... سیاسی شخصیت کو نور خان بیس سے اسلام آباد ہائی وے کے ذریعے مذاکرات کیلئے لے کر جایا گیا ہے، شاید یہ ایران کی اہم ترین سیاسی شخصیت (وزیر خارجہ) ہیں جن کا اس مذاکرات میں کردار بہت اہم ہوگا؟ کوئی بتائے گا یہ کون تھا؟show more

Shehroz Azhar
115,591 Aufrufe • vor 5 Monaten
سفید بال سیاہ کرنے کے لیے بہترین نسخہ اگر... آپ سفید ہوتے بالوں سے پریشان ہیں اور بے فائدہ ٹوٹکوں یا مضر صحت ادویات آزما کر تھک گئے ہیں تو اب فکر کی کوئی بات نہیں۔ یہ جادوئی قدرتی نسخہ آزمائیں اور دیکھیں کیسے بال دوبارہ سیاہ، گھنے اور چمکدار ہو جاتے ہیں. ھوالشافی! ▪ ایک کپ السی کا تیل ▪ پانچ عدد درمیانے سائز کے لیموں (چھلکے سمیت) ▪ پانچ جوئے لہسن (چھلے ہوئے) ▪ ایک کپ شہد خالص ترکیب تیاری: تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں تاکہ گاڑھا آمیزہ بن جائے۔ اس آمیزے کو شیشے کے مرتبان میں محفوظ کر لیں۔ طریقہ استعمال: کھانے سے پہلے ایک بڑا چمچ استعمال کریں۔ روزانہ تین بار لیں۔ تین ماہ تک باقاعدگی سے استعمال کریں۔ فوائد: ✅ سفید بالوں کو دوبارہ قدرتی رنگ دیتا ہے ✅ بالوں کو گھنا، ملائم اور چمکدار بناتا ہے ✅ آنکھوں کی روشنی بڑھاتا ہے ✅ جسم کو توانائی اور قوت بخشتا ہے ✅ قوتِ مدافعت کو بہتر کرتا ہے قدرتی نسخہ، شاندار نتائج کے ساتھshow more

دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions
11,514 Aufrufe • vor 2 Monaten
میں نے جیل روڈ سے کینٹ میں داخل ہونے... کے بعد شامی روڈ کی طرف گاڑی موڑی تو فورٹریس سائیڈ سے ایک تیز رفتار رکشہ سگنل توڑ کر یوں نکلا کہ سائیڈ لگتے لگتے رہ گئی۔ ایک لمحے کے لئے مجھے لگا کہ گاڑی کی لیفٹ سائیڈ تو گئی۔ مجھے حیرت ہوئی کہ یہ فور کور کی اہم ترین سڑک ہے اس سگنل پر تو کیمرے بھی اندھا دھند لگے ہوئے ہیں تو یہ جرات کیوں، کیسے؟ جیسے ہی اس کی پشت شریف کو دیکھا تو سمجھ آ گئی کہ یہ قانون شکنی اور بدمعاشی کیوں کی جا رہی ہے کیونکہ اس نے نمبر پلیٹ پر جھالریں لٹکا رکھی تھیں۔ مجھے ہنسی آ گئی کہ اگر اس کو روکا گیا، دو جھانپڑ لگا دئیے گئے یا پولیس کی طرف سے چالان کر دیا گیا تو مزدور اور غریب کی توہین ہو جائے گی۔ یہ ریاست کے ظلم پر اپنے رکشے کو آگ لگا دے گا اور سڑک پر لیٹ کے یوں ٹانگیں پسار روئے گا جیسے اس کی ماں مر گئی ہو۔ کیا ٹریفک پولیس کو ایسی تمام نمبر پلیٹوں کو چیک نہیں کرنا چاہیئے جن کو چھپایا جا رہا ہے کیونکہ موٹرسائیکل سے رکشے اور گاڑی تک یہ کم از کم ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کے لئے بھی ہو سکتی ہے اور یہی ڈکیتی کے لئے بھی ۔۔۔ فرق امیر اور غریب کا نہیں ہوتا، فرق حاکم اور محکوم کا بھی نہیں ہوتا اصل فرق قانون پسند اور قانون شکن، ایماندار اور بے ایمان، اچھے اور برے کا ہوتا ہے چاہے وہ کسی بھی شعبے میں ہو، جج ہو، جرنیل ہو، بیوروکریٹ ہو، تاجر ہو یا صحافی ۔۔۔show more

Najam Wali Khan
12,999 Aufrufe • vor 5 Monaten
فوج نے اسٹنٹ مین Mian Abbad Farooq کو کسی... وجہ سے رہا کیا ہے۔ لوگوں نے جب جیل وین میں بلند کیے گئے مکے والی اس کی منظم تصویر دیکھی، تو یہ سمجھا کہ وہ باہر آکر اڈیالہ جیل پر چھاپہ مارے گا اور عمران خان کو آزاد کروائے گا۔ لیکن رہا ہونے کے بعد سے اب تک اس اسٹنٹ مین نے صرف تماشے ہی کیے ہیں، چاہے وہ سیاسی قیدیوں کے لیے چندہ جمع کرنے کی خاطر ذاتی ویب سائٹس بنانا ہو (جبکہ پی ٹی آئی کے پہلے سے کئی ایسے پلیٹ فارمز موجود ہیں)، یا یہ دعویٰ کہ پنجاب میں عوام کو متحرک کرنا مشکل ہے کیونکہ وہاں پی ٹی آئی کی حکومت نہیں ہے، جو دراصل کچھ نہ کرنے کا بہانہ ہے۔ اگر یہ سب باتیں بے معنی لگیں، تو اس کا کے پی کا بجٹ سپورٹ کرنا، غدار علی امین گنڈاپور کے ساتھ کھڑا ہونا، عمران خان کی ہدایات کی کھلی خلاف ورزی کرنا، اور فوج کے مائنس عمران خان فارمولے کا حصہ بننا یقیناً سب کچھ واضح کر دیتا ہے۔ اگر عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ بجٹ اُن کی منظوری کے بغیر منظور نہیں ہو سکتا، تو آپ کون ہوتے ہیں یہ فیصلہ کرنے والے کہ اگر بجٹ پاس نہ ہوا تو حکومت گر جائے گی؟ ایسی حکومت رکھنے کا کیا فائدہ جو فوج کی کٹھ پتلی ہو؟ جیل میں گزارا ہوا وقت نہ تو وفاداری کی ضمانت ہے اور نہ ہی اہلیت کی۔ اس کا مختلف صلاحیتوں کا حامل بیٹا اس کی حراست کے دوران انتقال کر گیا، جو ایک گہری ذاتی قربانی ہے، لیکن یہ بھی نہ وفاداری کی ضمانت ہے اور نہ ہی قابلیت کی۔ مبارک زیب کا بھائی ریحان زیب کو دہشت گردوں نے قتل کر دیا، اور آج مبارک زیب کس شکل میں سامنے آیا ہے، سب کے سامنے ہے۔ پی ٹی آئی کے حمایتیوں کو صرف دکھاوے اور ڈرامے کی بنیاد پر ایسے اسٹنٹ مین کو ہیرو بنانا بند کرنا ہوگا۔show more

Pakistan Walli
75,986 Aufrufe • vor 1 Jahr
پسرور میں ستھرا پنجاب کا ورکر نعمان مسیح نامی... شخص اپنا کام کر رہا تھا, جس جگہ پر کام کر رہا تھا اہل علاقہ کے مطابق دکاندار کے اوپر کچھ چھینٹے گر جاتی ہیں جس پر نعمان مسیح نے اس شخص نے دکاندار سے معذرت بھی کر لے, اس کے باوجود بھی دکاندار اسے چوڑا کہتے ہوئے بار بار مخاطب ہوتا رہا جب نعمان مسینہ میں شخص نے منع کیا تو اس سے گندے نالے میں بھی پھینکا گیا اور بے رحمی کے ساتھ اس کے اوپر تشدد کیا گیا, ابھی تک اس پر ستھرا پنجاب کی انتظامیہ خاموش ہے, جب انتظامیہ کو درخواست دی گئی تو انتظامیہ کی طرف سے بھی خاموشی مسلسل نظر ارہی ہے, ستھرا پنجاب انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کا رویہ اس بات کا ثبوت ہے ایک غریب ادمی کی جان بھی چلی جائے تو انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا,show more

صحرانورد
112,076 Aufrufe • vor 1 Monat
پی پی 62 گوجرانوالہ سے ہمارے جیتے ہوئے امیدوار... کو پہلے فارم 47 میں ہرایا گیا پھر عدالت سے ضمانت کے باوجود عدالتی احاطے سے ججوں کی آنکھوں کے سامنے پکڑ کر لے گئے کیا عدالتوں کی پاکستان میں بس یہی اوقات رہ گئی ہے کہ ججوں کے آرڈرز کو ہوا میں اڑا کر پولیس اپنی من مرضی کرتے پھرے اور پوچھنے پر کہہ دے کہ نامعلوم افراد لے گئے ۔ وکالا کی ٹیم کے پوچھنے پہ ایس پی فرما دیا کہ ہم نہیں جانتے انکو کون لے گیا ہے ظلم اور جبر کے اس موسم میں ظالم کے سامنے حق کا پرچم اٹھائے یہ قوم ڈٹ کر کھڑی ہےshow more

Mian Aslam Iqbal
44,026 Aufrufe • vor 2 Jahren
"چوہدری"صرف مزاکرات نہیں کرواتا۔ "چوہدری"دھمکی بھی دیتا ہے👇 پہلے... خواجہ آصف نے اسرائیل بارے ٹویٹ کی۔ اب آج ہی امریکی نائب صدر کے پاکستان پہنچنے سے چند گھنٹے پہلے پاکستان نے اسرائیل تک مار کرنے والے شاہین تھری (آواز کی رفتار سے 18 گنا تیز ہائپر سونک) میزائل کا تجربہ کر دیا۔ اب میری پچھلی ٹویٹس یاد کریں جس میں بار بار لکھ رہا ہوں کہ اگر اب ایران کے ساتھ زیادتی کی گئی تو اسرائیل کو جواب پاکستان کی طرف سے بھی ملے گا اور یہ شاہین تھری وہ میزائل جو گوادر سے چلایا جائے تو سیدھا تل ابیب تک جاتا ہے اور یہ آواز کی رفتار سے 18 گنا زیادہ (Mach 18) تیز ہے۔اس تیز رفتار کی وجہ سے اسے دشمن کے دفاعی نظام کے لیے روکنا ناممکن ہوتا ہے۔ یہ ٹھوس ایندھن (Solid Fuel) سے چلنے والا دو مرحلوں (2-stage) والا میزائل ہے۔ ٹھوس ایندھن کا فائدہ یہ ہے کہ اسے بہت کم وقت میں فائر کرنے کے لیے تیار کیا جا سکتا ہے ۔ یہ روایتی (Conventional) اور جوہری (Nuclear) دونوں طرح کے ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ اس میں PSAC (Post-Separation Altitude Correction) سسٹم نصب ہے، جو میزائل کے الگ ہونے کے بعد اس کے ہدف کی سمت اور بلندی کو مزید بہتر بناتا ہے، جس سے اس کی درستی میں اضافہ ہوتا ہے۔ متحرک لانچر (Mobile Launcher) اسے روڈ موبائل 'ٹرانسپورٹر ایریکٹر لانچر' (TEL) کے ذریعے کہیں سے بھی لانچ کیا جا سکتا ہے، جس کی وجہ سے دشمن کے لیے اس کی لوکیشن معلوم کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ویسے پاکستان یہ کہتا ہے کہ یہ بھارت کے تمام حصوں، بشمول شمال مشرقی ریاستوں اور دور دراز کے انڈمان اور نکوبار جزائر تک پہنچ سکتا ہے مگر اصل چیز یہ ہے کہ شاہین تھری پاکستان کے دفاعی ہتھیاروں میں اب تک کا سب سے طویل فاصلے تک مار کرنے والا وہ میزائل ہے جو بلوچستان میں ایران بارڈر کے پاس سے چلایا ہو تو سیدھا اسرائیل تک جاتا ہے۔ *یہ بھی یاد رکھیں کہ صرف"ڈنڈی پٹی قائم چوہدری"کی ہی بات مانی جاتی ہے۔ اللہ اکبر۔۔ (اسد آر چوہدری)show more

Asad R Chaudhry
149,993 Aufrufe • vor 5 Monaten