Zara baloch's banner
Zara baloch's profile picture

Zara baloch

@Zara_Baloch26 • 32,132 subscribers

Human Rights Defender| Baloch Activist| Creates magic through words| Blogger| Supporter Of Dr Mahrang Baloch | #BalochNationalGathering | #بلوچ_راجی_مُچی

Shorts

اس ریاست میں ایک ایسا جابرانہ اور بزدلانہ نظام مسلط کر دیا گیا ہے جس نے قانون، آئین اور بنیادی انسانی حقوق کا جنازہ نکال دیا ہے۔ #ReleaseMahrangBaloch #SaveBalochWomen

57,131 Aufrufe

وہ لوگ جو کہتے ہیں یہاں انسانی حقوق کی پامالیاں صرف فوج کرتی ہے لہذا پوری ریاست کو ذمہ دار نہ ٹھہرائے جائے۔ تو ان سے سوال ہے کہ جب فوج انسانی حقوق کی پامالیاں اور قتل عام کرتی ہے تو ریاست کے باقی ادارے بشمول پارلیمنٹ اور عدلیہ کس جانب کھڑے ہوتے ہیں؟ #BalochFightForHumanRights #BeVoiceOfTheOppressed

21,895 Aufrufe

یہ لاشیں زیرِ حراست جبری لاپتہ بلوچوں کی ہیں، جنہیں فورسز نے قتل کرکے خوف و ہراس پھیلانے کے لیے سڑک پر پھینک دیا ہےیہ صرف ظلم نہیں، یہ ایک منظم اور سوچے سمجھے انداز میں کی جانے والی بربریت ہے، جسے دنیا کے سامنے بے نقاب کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ #StopBalochGenocide #Balochistan

Sensitive content

231,320 Aufrufe

بنتِ خاک سے طوفانِ آہن تک. #BalochFightForHumanRights #Balochistan

25,235 Aufrufe

پانچ ماہ بعد کل جب عدالت میں پیشی کے دوران بیبرگ کی اپنی ماں سے پہلی بار ملاقات ہوئی وہ ایک نہایت جذباتی منظر تھا۔ جو جبر، آئینی پامالی، اور انسانی ضمیر کے امتحان کی ایک تلخ علامت کی گواہی دے رہا تھا ۔ #ReleaseBYCLeaders #BalochFightForHumanRights

135,995 Aufrufe

جیل یا قید وہ جگہ ہے کہ انسان تو کمزور ہو سکتا ہے، مگر سوچ اور مزاحمت کبھی نہیں۔جو لوگ خود قید خانوں میں ہیں، لیکن ان کا شعور باہر ہر جگہ پھیل چکا ہے۔ ان کا نظریہ بہار کے موسم کی خوشبو کی طرح پھیلتا جا رہا ہے #ReleaseMahrangBaloch #ReleaseBYCLeaders

24,779 Aufrufe

یہ وہ نسل کشی اور ریاستی بربریت ہے جس کیلیے آج بلوچ قوم چیخ چیخ کے دنیا کو بتانا چاہ رہی ہے کہ ہمیں بچایا جائے۔ #StopBalochGenocide #Balochistan #14thAugustBlackDay

17,860 Aufrufe

کسی بھی مہذب ملک کی عدالت میں اور قانون کے طریقۂ کار کے مطابق اگر مدعی کوئی ٹھوس گواہ یا ثبوت پیش کرنے میں ناکام ہوجائے تو جج فوراً کیس کو خارج کر کے ملزمان کی رہائی کا حکم دے دیتا ہے، لیکن اس ملک نا پرسان میں ایسا نہیں ہوتا۔ #ReleaseBYCLeaders #ReleaseMahrangBaloch

18,760 Aufrufe

#بلوچستان میں بد سے بدتر ہوتے حالات صرف امن و امان کا مسئلہ نہیں بلکہ ایک گہرے معاشی اور انسانی بحران کی علامت ہے۔یہ سب عوامل عوام کو بیزار اور ریاست سے مزید دُور کر رہے ہیں۔ #ReleaseBYCLeaders #Balochistan

33,500 Aufrufe

جیل سے گاڑی تک بیبو کو بالوں سے گھسیٹتے ہوئے لے جایا گیا۔ جب اس کے بال ٹوٹ جاتے تو پولیس مزید بال پکڑ کر گھسیٹتی ، بیبو کے کپڑے تک پھٹ گئے۔ سوچیے اگر ایک سیاسی کارکن کے ساتھ یہ سلوک ہو سکتا ہے تو اُن بےنام بلوچ قیدیوں کا کیا حال ہوگا جن کی فریاد سننے والا کوئی نہیں:صبیحہ بلوچ #EndEnforcedDisappearances

27,143 Aufrufe

اقتدار کے بھوکے حکمران جنھیں عوام کی مرضی کے بغیر مسلط کیا جاتا ہے الٕیکشن کے وقت تو قوم پرست بن جاتے ہے۔ الیکشن کے بعد 4 سال تک دوربین میں بھی نہیں دکھتے۔ #SpeakUpForBalochistan #Balochistan

11,380 Aufrufe

#بلوچستان میں بد سے بدتر ہوتے حالات صرف امن و امان کا مسئلہ نہیں بلکہ ایک گہرے معاشی اور انسانی بحران کی علامت ہے۔یہ سب عوامل عوام کو بیزار اور ریاست سے مزید دُور کر رہے ہیں۔ #ReleaseBYCLeaders #Balochistan

#بلوچستان میں بد سے بدتر ہوتے حالات صرف امن و امان کا مسئلہ نہیں بلکہ ایک گہرے معاشی اور انسانی بحران کی علامت ہے۔یہ سب عوامل عوام کو بیزار اور ریاست سے مزید دُور کر رہے ہیں۔ #ReleaseBYCLeaders #Balochistan

14,709 Aufrufe

بلوچ کی لیڈرشپ نے آج سامراج کا اصلی چہرہ بلوچ کے سامنے لاکر رکھ دیا۔آج بلوچ کونے کونے سے اٹھ کر اپنے حقوق کےلۓ آواز بلند کررہے ہیں #BalochFightForHumanRights #ReleaseMahrangBaloch

15,517 Aufrufe

Videos