
Zara baloch
@Zara_Baloch26 • 25,855 subscribers
Human Rights Defender| Baloch Activist| Creates magic through words| Blogger| Supporter Of Dr Mahrang Baloch | #BalochNationalGathering | #بلوچ_راجی_مُچی
Shorts
Videos

کوئٹہ کی سینٹرل جیل ہُدہ کے بلاک نائن میں تنہائی کی قید کا ایک سال مکمل کرنے والی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا کہنا ہے کہ تنہائی کا درد جسمانی اذیت سے کہیں زیادہ ہے جیل میں فون کالز پر پابندی ہے، مقدمات ہفتے کے دن جیل کے اندر ہی سنے جاتے ہیں تاکہ عوامی رسائی ممکن نہ ہو۔ #ReleaseMahrangBaloch #ReleaseBYCLeaders
Zara baloch16,018 views • 13 days ago

جیل سے گاڑی تک بیبو کو بالوں سے گھسیٹتے ہوئے لے جایا گیا۔ جب اس کے بال ٹوٹ جاتے تو پولیس مزید بال پکڑ کر گھسیٹتی ، بیبو کے کپڑے تک پھٹ گئے۔ سوچیے اگر ایک سیاسی کارکن کے ساتھ یہ سلوک ہو سکتا ہے تو اُن بےنام بلوچ قیدیوں کا کیا حال ہوگا :صبیحہ #ReleaseBYCLeaders #ThisEidAskForRelease
Zara baloch15,031 views • 17 days ago

مستونگ کی ایک ایف آئی آر میں نامزد گلزادی بلوچ کو مفرور قرار دے کر ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ حالانکہ گلزادی بلوچ گزشتہ چھ مہینے سے ریاستی قید میں ہیں ایسے اقدامات نہ صرف انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے بلکہ ریاست کے اپنے قوانین اور آئین کی کھلی توہین بھی ہے #ReleaseBYCLeaders #ReleaseGulzadiBaloch
Zara baloch116,899 views • 8 months ago

فوجیوں کی مجبوری ہے کہ انہیں اپنے چیف کا حکم بجالانا ہے، چاہے اس کیلئے غیرآئینی، غیرقانون اور غیراخلاقی اقدامات ہی کیوں نہ کرنے پڑیں۔کیا ججوں کی بھی وہی مجبوریاں ہیں جو فوجیوں کی ہیں؟ جتنا بھی ظلم ہو رہا ہے اس میں عدلیہ برابر کی شریک جرم ہے ذمہ دار ہے #ReleaseMahrangBaloch #EndEnforcedDisappearances
Zara baloch59,847 views • 4 months ago

بات اگر حق کی ہو تو ہر میدان میں جہاد لازم ہے۔ #BalochFightForHumanRights #Balochistan
Zara baloch51,727 views • 1 year ago

گزشتہ سماعت پر، جس جج نے بی وائی سی قیادت کی ریمانڈ میں توسیع سے انکار کیا تھا، انہیں سہولت کے ساتھ چھٹی پر بھیج دیا گیا عام تعطیل کے روز ایک خفیہ عدالتی کارروائی کے دوران، ایک اور جج نے دفاعی وکلاء کی موجودگی کے بغیر، ریمانڈ میں مزید پانچ دن کی توسیع کردی۔یہ فیصلے انصاف نہیں بلکہ فوجی احکامات ہیں #ReleaseBYCLeaders #ReleaseMahrangBaloch
Zara baloch29,181 views • 9 months ago