
Zara baloch
@Zara_Baloch26 • 27,486 subscribers
Human Rights Defender| Baloch Activist| Creates magic through words| Blogger| Supporter Of Dr Mahrang Baloch | #BalochNationalGathering | #بلوچ_راجی_مُچی
Shorts
Videos

بنتِ خاک سے طوفانِ آہن تک. #BalochFightForHumanRights #Balochistan
Zara baloch98,280 просмотров • 17 дней назад

جیئند بلوچ کی اہلیہ کے مطابق، کل رات تقریباً 11 بجے سی ٹی ڈی کے اہلکار ہمارے گھر میں داخل ہوئے۔ انہوں نے اسلحے کے زور پر ہمیں ہراساں کیا، بچوں کے ساتھ مارپیٹ کی، اور میرے شوہر، جیئند بلوچ، کو اپنے ساتھ لے گئے۔ اس کے بعد سے ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی۔ #ReleaseJiandBaloch #SaveJiandBaloch
Zara baloch11,208 просмотров • 3 дней назад

#بلوچستان میں سیکیورٹی قوانین کی توسیع نے بلوچ نوجوانوں جن میں بلوچ عورتیں بھی شامل ہیں انکی من مانی گرفتاریوں کو معمول بنا دیا ہے فوجی آپریشنز، کرفیو اور انٹرنیٹ بندشوں نے روزمرہ زندگی کو درہم برہم کر دیا ہے #EndEnforcedDisappearances #SpeakUpForBalochistan
Zara baloch23,016 просмотров • 15 дней назад

سرکاری خرچ پر روٹیاں کھانے اور کتے پالنے والوں کو کیا پتہ غربت کیا ہوتی ہے۔امیر #بلوچستان کے غریب بچے #Balochistan
Zara baloch16,513 просмотров • 14 дней назад

مستونگ کی ایک ایف آئی آر میں نامزد گلزادی بلوچ کو مفرور قرار دے کر ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ حالانکہ گلزادی بلوچ گزشتہ چھ مہینے سے ریاستی قید میں ہیں ایسے اقدامات نہ صرف انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے بلکہ ریاست کے اپنے قوانین اور آئین کی کھلی توہین بھی ہے #ReleaseBYCLeaders #ReleaseGulzadiBaloch
Zara baloch116,899 просмотров • 10 месяцев назад

فوجیوں کی مجبوری ہے کہ انہیں اپنے چیف کا حکم بجالانا ہے، چاہے اس کیلئے غیرآئینی، غیرقانون اور غیراخلاقی اقدامات ہی کیوں نہ کرنے پڑیں۔کیا ججوں کی بھی وہی مجبوریاں ہیں جو فوجیوں کی ہیں؟ جتنا بھی ظلم ہو رہا ہے اس میں عدلیہ برابر کی شریک جرم ہے ذمہ دار ہے #ReleaseMahrangBaloch #EndEnforcedDisappearances
Zara baloch59,903 просмотров • 5 месяцев назад

یہ ہے اس دور کی تلخ حقیقت کہ اسلامی جمہوریہ کا نعرہ لگا کر ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو جھوٹے مقدمات میں سزائیں دی جاتی ہیں ریاستِ مدینہ کا نظریہ صرف نعرہ نہیں، ایک مکمل نظامِ انصاف، امانت اور فلاحِ انسانیت ہوتا ہے۔ #SaveBalochWomen #BalochFightForHumanRights
Zara baloch36,156 просмотров • 5 месяцев назад

جیل سے گاڑی تک بیبو کو بالوں سے گھسیٹتے ہوئے لے جایا گیا۔ جب اس کے بال ٹوٹ جاتے تو پولیس مزید بال پکڑ کر گھسیٹتی ، بیبو کے کپڑے تک پھٹ گئے۔ سوچیے اگر ایک سیاسی کارکن کے ساتھ یہ سلوک ہو سکتا ہے تو اُن بےنام بلوچ قیدیوں کا کیا حال ہوگا :صبیحہ #ReleaseBYCLeaders #ThisEidAskForRelease
Zara baloch15,031 просмотров • 2 месяцев назад

بات اگر حق کی ہو تو ہر میدان میں جہاد لازم ہے۔ #BalochFightForHumanRights #Balochistan
Zara baloch51,765 просмотров • 1 год назад

اپنے حق اور بقا کی اس جنگ میں بلوچ قوم اب پوائنٹ آف نو رٹن پہ پہنچ چکا ہے۔ #BalochFightForHumanRights #Balochistan
Zara baloch20,261 просмотров • 5 месяцев назад