
Zara baloch
@Zara_Baloch26 • 27,486 subscribers
Human Rights Defender| Baloch Activist| Creates magic through words| Blogger| Supporter Of Dr Mahrang Baloch | #BalochNationalGathering | #بلوچ_راجی_مُچی
Shorts
Videos

جیئند بلوچ کی اہلیہ کے مطابق، کل رات تقریباً 11 بجے سی ٹی ڈی کے اہلکار ہمارے گھر میں داخل ہوئے۔ انہوں نے اسلحے کے زور پر ہمیں ہراساں کیا، بچوں کے ساتھ مارپیٹ کی، اور میرے شوہر، جیئند بلوچ، کو اپنے ساتھ لے گئے۔ اس کے بعد سے ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی۔ #ReleaseJiandBaloch #SaveJiandBaloch
Zara baloch11,208 次观看 • 3 天前

مستونگ کی ایک ایف آئی آر میں نامزد گلزادی بلوچ کو مفرور قرار دے کر ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ حالانکہ گلزادی بلوچ گزشتہ چھ مہینے سے ریاستی قید میں ہیں ایسے اقدامات نہ صرف انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے بلکہ ریاست کے اپنے قوانین اور آئین کی کھلی توہین بھی ہے #ReleaseBYCLeaders #ReleaseGulzadiBaloch
Zara baloch116,899 次观看 • 10 个月前

فوجیوں کی مجبوری ہے کہ انہیں اپنے چیف کا حکم بجالانا ہے، چاہے اس کیلئے غیرآئینی، غیرقانون اور غیراخلاقی اقدامات ہی کیوں نہ کرنے پڑیں۔کیا ججوں کی بھی وہی مجبوریاں ہیں جو فوجیوں کی ہیں؟ جتنا بھی ظلم ہو رہا ہے اس میں عدلیہ برابر کی شریک جرم ہے ذمہ دار ہے #ReleaseMahrangBaloch #EndEnforcedDisappearances
Zara baloch59,903 次观看 • 5 个月前

جیل سے گاڑی تک بیبو کو بالوں سے گھسیٹتے ہوئے لے جایا گیا۔ جب اس کے بال ٹوٹ جاتے تو پولیس مزید بال پکڑ کر گھسیٹتی ، بیبو کے کپڑے تک پھٹ گئے۔ سوچیے اگر ایک سیاسی کارکن کے ساتھ یہ سلوک ہو سکتا ہے تو اُن بےنام بلوچ قیدیوں کا کیا حال ہوگا :صبیحہ #ReleaseBYCLeaders #ThisEidAskForRelease
Zara baloch15,031 次观看 • 2 个月前