#مشن_نور

مشنِ نور کے لیے اوریا مقبول جان صاحب کا اہم ترین پیغام @OryaMaqbooljan #مشن_نور #مشن_نور_مجھے_ہے_حکمِ_اذان
Niazi87,806 görüntüleme • 9 ay önce

جس جس کے سامنے میری یہ پوسٹ آرہی ہے آپ سے گزارش ہے #مشن_نور پے ٹویٹس کریں ، کل رات تک کرتے رہیں🔥 دنیا کی تاریخ میں یہ ایک رکارڈ بننے جا رہا ہے کہ جب پورے ملک کی عوام اپنے ظالم حکمرانوں سے نجات کے لیے ایک زبان ہو کر خدا کو پکارے گی اور مجھے اس ذات پے یقین ہے کہ وہ ہماری فریاد سنے گا اور ہمیں اکیلا نہیں چھوڑے گا ❤️🩹
Aladeen72,866 görüntüleme • 9 ay önce

مشن نور کیا ہے یہ کیوں ضروری ہے اس سے کیا ہو گا ایک بار ضرور سنیں اور آگے پہنچائیں شکریہ #مشن_نور
AliZai Vlogs58,234 görüntüleme • 10 ay önce
1:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سیالکوٹ پوری فیملی چھت پر اذان دیتے ہوئے #ہمیں_ہے_حکم_اذاں #مشن_نور #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
Shafqat Ch51,980 görüntüleme • 9 ay önce

ان لوگوں نے آخری وقت پے آ کر جو کردار ادا کیا ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا ، دس روز تک یہ ستو پی کر سوۓ ہوۓ تھے کیونکہ ان کو معلوم تھا کہ #مشن_نور کامیاب نہیں ہو گا مگر آخری وقت پر ایجنسیز کو خبر ہوئ کہ اس تحریک کو اب روکا نہیں جا سکتا لہٰذا قیادت کو آگے لگایا جاۓ اس مشن کو متنازعہ بنایا جاۓ اور تحریک اپنے ہاتھوں میں کی جاۓ ۔۔ آپ نے ان ٹاؤٹس سے ہوشیار رہنا ہے ✊🔥 اور خود کو ان کے ہاتھوں ٹریپ نہیں کروانا ۔۔ پچھلے تین سال سے یہ جو کر رہے تھے آپ نے دیکھ لیا اب ہم آپ کو گیم چینج کر کے دیکھائیں گے انشاء اللہ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
Aladeen45,168 görüntüleme • 9 ay önce


