#نمرودلیگ

ایمان مزاری 🔥🔥🔥 میں نے زندگی میں پہلی بار کسی جماعت کو ووٹ دیا تو وہ نون لیگ کو دیا تھا مجھے لگا تھا کپ یہ لوگ کچھ سیکھ چکے ہوں گے لیکن یہ لوگ بوٹ پالشی اور اقتدار کے حصول کے لیے کسی بھی سطح تک گر سکتے ہیں ۔ میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی #نمرودلیگ کو ووٹ دینا۔ خان صاحب پر جو ammunition پھینکا جا رہا ہے وہ سب بیک فائر کر رہا ہے اور خان کا یہ کچھ بھی نہیں بگاڑ پا رہے ۔ اس وقت عوام انکے ساتھ کھڑی ہے، ان کو سینکڑوں جعلی مقدمات میں پھنسانا غلط ہے ۔ وہ اس سے مزید مضبوط ہو رہے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ کی ٹاوٹ حکومت عوام میں نفرت کا شکار ہے
SIR Ahmed Khokhar166,291 görüntüleme • 10 ay önce

اسد علی طور 🔥🔥🔥 اسٹیبلشمنٹ نے نون لیگ کو بتا دیا ہے کہ PTI کو مکمل طور پر ختم کردیا جائے اور #نمرودلیگ بھی خوش ہے کہ PTI کا خاتمہ انکا آغاز ہوگا۔ لیکن ایسا ممکن نہیں کیونکہ یہ MQM ٹائپ جماعت نہیں یہ قومی جماعت نہیں ہے۔ PTI کی مقبولیت عوام میں غیر معمولی حد تک ہے ملک کے طول و عرض میں لوگ عمران خان سے جینوئن محبت کرتے ہیں اور اسکو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں۔ آپ خود فریبی میں رہنا چاہتے ہیں تو ضرور رہیں لیکن حقیقت یہ ہے ووٹ صرف خان کا ہے پاپولر صرف وہی ہے۔ نون لیگ ملنا پھر بھی کچھ نہیں انکو چاہئے کہ خان صاحب کو انگیج کریں ان سے بات چیت کریں تاکہ ملک تھوڑا نارمل ہو۔ لوگ نظام سے نفرت کرتے ہیں اسلیے باہر سے سرمایہ کاری نہیں آرہی۔ بیرون ملک سے بھی پابندیاں لگ سکتی ہیں کیونکہ مغرب میں ایک خدشہ پایا جاتا ہے کہ یہ ملک ون پارٹی ملک نہ بن جائے۔
SIR Ahmed Khokhar124,610 görüntüleme • 8 ay önce

اینکر ایاز خان 🔥🔥🔥 ہم IPPs کی کیپیسٹی پیمنٹ کو رو رہے تھے جو عذاب #نمرودلیگ نے اس عوام کے گلے میں ڈالا اب پتہ چلا ہے کہ فارم 47 کا نمرود لیگی وزیر نے انکشاف کیا ہے کہ انکے قائد نوازشریف نے LNG, کے بھی معاہدے کیپیسٹی پیمنٹ والے کیے ہیں گیس آئے نہ آئے 15 ملین ڈالر دینے ہی ہونگے۔ اب تک 3 ارب ڈالر ہم کیپیسٹی پیمنٹ کی مد میں دے چکے ہیں۔ یہ ہیں وہ ذرائع جس سے جائدادیں بنتی ہیں اور ملک مقروض ہوتا جا رہا ہے۔عوام کا ٹیکس بھی کیپیسٹی پیمنٹ ہے۔ وزرا کام نہیں کرتے اور ہم ٹیکس دیتے رہتے ہیں تاکہ انکے جہاز اڑتے رہیں گاڑیاں چلتی رہیں اور عیاشی کے اڈے برقرار رہیں۔
SIR Ahmed Khokhar24,363 görüntüleme • 4 ay önce

اسد علی طور 🔥🔥🔥 دنیا میں پانڈا کی نسل کے بعد سب سے تیزی سے ختم ہونے والی نسل پٹواریوں کی رہ گئی ہے اکا دکا ہی پائے جاتے ہیں۔ اس #نمرودلیگ کے لیے اسٹیبلشمنٹ نے سب کچھ کیا PTI کو ریس سے نکالا عدالت کو کمزور کیا خالی میدان ہونے کے باوجود 8 فروری کو عوام نے جوتے مارے اور مزید نفرت کا نشان بن گئی جس کی وجہ سے گالی اسٹیبلشمنٹ کو پڑ رہی ہے۔ نون لیگ کو GB بھیجا گیا وہاں بھی انکے ساتھ عوام نے کتے والی کی۔ نون لیگ کہتی ہے ہم کیا کریں وزیرخزانہ ہمارا تو ہے نہیں ہم کیسے معیشت ٹھیک کریں۔ نون لیگ والے کہتے ہیں ہم تو بلدیات الیکشن نہیں کروا سکتے عوام میں جتنی نفرت ہے عوام نے جوتے مارنے ہیں۔ یکم جولائی کے بعد شوباز شریف کا اقتدار زوال کا شکار ہو جائے گا
SIR Ahmed Khokhar13,216 görüntüleme • 2 ay önce

اسد علی طور 🔥🔥 نواز شریف نے حرام کی ناجائز حکومت اسلیے قبول کی تھی کہ وہ ڈلیوری اور گڈ گورننس کے ذریعے عوام میں اپنی پذیرائی کروا کر اپنی سپیس حاصل کرلے گا لیکن عوام اب بھی اسکی شکل سے اور #نمرودلیگ سے سخت نفرت کرتی یے عوام کی ضد صرف و صرف عمران خان ہے۔ نون لیگ تو پورے پنجاب سے اب ایک کونسلر کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتی۔ کیونکہ معیشت گر رہی ہو حکومت کی ساکھ شدید خراب ہے نظام ناکام ہوگیا یے اور رہی سہی جو پولیٹیکل سپیس تھی سیاسی جماعتوں کے پاس وہ بھی نوازشریف نے اسٹیبلشمنٹ کو دے دی۔ اسلیے شاید کہیں نہ کہیں محمود خان اچکزئی کے ذریعے عمران خان کے پیچھے چھپ کر تھوڑی بہت سپیس واپس لی جا سکتی ہے ۔
SIR Ahmed Khokhar30,728 görüntüleme • 7 ay önce
Daha fazla içerik yok.