#پشتون
0:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

#پشتون مجھ سے کہہ رھے ھیں کہ آپ بلوچوں کو اتنا سراہ رہی ھے اور پشتونوں کو ترغیب دے رھی تو کیا آپ وطن کے لئے خود فدائ بننے کے لئے تیار ھے۔ #بلوچ اور پشتون میں واضح فرق ھے، پشتون پارلیمنٹ کے ہر کونے میں بیٹھا ہوا ھے یہاں تک کہ بلوچستان کا نمائندہ بھی بنتا رہا ھے، فوج اور ایف سی میں الگ دم ہلا رہا ھے اور سرجی کو خوش کرنے کے لئے ایکدوسرے کے گریبان پکڑ رہا ھے لیکن اسکے باوجود کچھ ہاتھ نہیں آرہا سوائے بم دھماکوں اور جبری ہجرت کےتو میں پاگل ہوں کہ مفت میں جان دوں، سب جماعتیں امن کا نام لیتی رہیں، مگر دن دیہاڑے کتنے پشتون نوجوان شہید کیے گئے۔ کچھ اغوا ہوئے، کچھ آج تک جیلوں میں ہیں۔ آپ ایک دن شور مچاتے ہیں اور اگلے دن ایک جماعت، دوسری جماعت کی مخالفت میں اپنا بیان بدل لیتی ہے۔ پھر ایک تحریک اٹھی جو تمام پشتونوں کے لیے تھی، مگر وہی پرانی آپسی رنجشیں آڑے آ گئیں۔ اسے سب جماعتوں کے لئے خطرہ سمجھ کر بدنام کیا گیا، حالانکہ وہ تو صرف آپ کی حفاظت کے لیے میدان میں اتری تھی۔ سر جی کی اتنی خوشامدیاں کی گئ کہ منظور پشتین کو جان بچانے کے لئے اوجھل ہونا پڑا، پھر اسے “گودام” کے طعنے دیے گئے۔ حالانکہ وہ کبھی آپ میں سے کسی کی نشست کے لیے کبھی خطرہ نہیں بنا، نہ ہی اس نے اپنی جدوجہد کے لیے پارلیمنٹ کا راستہ چنا۔ جب کوئی آپ کو بچانے آتا ہے تو آپ اسی پر حملہ آور ہو جاتے ہیں۔ میں تو بس یہی کہہ رہی ہوں کہ ذرا ہوش کریں، سنبھل جائیں، ایک ہو جائیں۔ سر جی آخر میں بسکٹ دے کر لات ہی مارتے ہے۔ آخر کب تک یہ لاتیں کھاتے رہیں گے؟ آپ پڑھے لکھے، سمجھدار، صحت مند اور خوبصورت لوگ ہیں۔ اپنے بارے میں سوچیں، اپنے لیے کریں۔ اپنی زمین پر آپ کا حق ہے، اپنا حق لیں اور حق آپکو پلیٹ پر رکھ کر نہیں ملے گا، لینا پڑۓ گا۔
Aina Durkhanai آئینه درخانۍ93,949 次观看 • 8 个月前
0:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مشر منظور پشتین Manzoor Pashteen نے اپنے تازہ بیان میں تمام #پشتون جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جرگے کے فیصلوں پر عمل کریں اور مل کر پشتونوں کے مسائل حل کریں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی وقت ختم نہیں ہوا، جرگے کی کمیٹی بنی ہوئی ہے اور اس میں تمام جماعتوں کے نمائندے شامل ہیں، جو مسائل حل کر سکتے ہیں۔ مشر منظور پشتین نے کہا کہ اگر دوسری جماعتیں ساتھ نہیں آتیں تو پی ٹی ایم اکیلے جرگے کے فیصلوں پر عمل کے لیے میدان میں موجود رہے گا اور آگے بڑھے گا۔ #SaveMirAli #StopDeprivingPashtuns #StopPashtunGenocide #Kyber #Bara #PTM #StopPersecutingPashtunLeaders #ReleaseAliWazir #PakistanUnderMilitaryFascism #Kurram #Tirah #StopPersecutingPashtuns #Waziristan #StateTerrorismContinues #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #WeStandWith11OctJirga #UnlawfulArrestOfMalakNaseer
Pashtun National Jirga (پښتون قامي جرګه/عدالت)18,706 次观看 • 1 年前

پختونخوا حکومت نے #پشتون رہنما ملک نصیر کوکیخیل پر ایک اور مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ہم بار بار کہتے ہیں کہ #پختونخوا حکومت وفاقی حکومت اور #فوج کے ساتھ ایک صفحے پر ہے اور پشتون رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ پختونخوا حکومت اور فوج بار بار مقدمے درج کر کے #پشتونوں کی غیرت کا امتحان لے رہے ہیں۔ آپ نے ہمارے بزرگوں کے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں ڈال دیں، اب باقی کیا رہ گیا؟ ریاست پاگل ہو گئی ہے اور ایک بہت خطرناک کھیل شروع کر دیا ہے۔ #PakistanUnderMilitaryFascism #Kurram #Tirah #StopPersecutingPashtuns #Waziristan #StateTerrorismContinues #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #WeStandWith11OctJirga #Releasealiwazir #MalakNasir #AngurAda
Pashtun National Jirga (پښتون قامي جرګه/عدالت)14,388 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载



