#عامر_فاروق_بےنقاب

ایک گھنٹے سے لفٹ میں رہ کر جو (Suffocation) دم گھٹنے کی تکلیف ہم نے سہی ہے 25 کروڑ عوام سولہ ماہ سے یہ ازیت سہہ رہی ہے- یہ غلط فہمی میں کہ یہ اس طرح وکلاء کو ڈرا لینگے ہمیں ملک کی عظمت چاہیے ہمیں آئین کی بحالی قانون کی بالادستی سے چاہیے ۔ ایڈوکیٹ لطیف کھوسہ #عامر_فاروق_بےنقاب
PTI147,232 views • 3 years ago

توشہ خانہ کیس انصاف کا قتل ہے- ایک ایسا کیس جہاں نہ گواہوں کو سنا گیا نہ ہی حق دفاع دیا گیا ایک ایسے جج نے فیصلہ سنایا جو سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے خلاف پوسٹیں لگاتا رہا - عامر فاروق کو بھی یہ کیس نہیں سنا چاہیے تھا ,کیس سے الگ ہو جانا چاہیے تھا۔ارشاد بھٹی #عامر_فاروق_بےنقاب
PTI44,603 views • 3 years ago
No more content to load

