#نومبر26_نہیں_بھولیں_گے

26 نومبر 2024 کی رات جب ہماری اپنی سیکورٹی فورسز نے ہماری اپنی قوم کے نہتے، معصوم، پُرامن، محبِ وطن، دلیر پاکستانیوں کو سنائپرز کے ذریعے نشانہ لے کر چُن چُن کر شہید کیا۔۔۔ نہ بھولیں گے، نہ بھولنے دیں گے، نہ ہی معاف کریں گے۔۔۔ #نومبر26_نہیں_بھولیں_گے #1YearOf26NovMassacre
PTI308,505 Aufrufe • vor 9 Monaten

ایک اور ویڈیو، عوام دھرنے میں بیٹھ کر رات کا کھانا کھا رہے ہیں، سلام ہے آپ سب کو ♥️ #نومبر26_نہیں_بھولیں_گے
Faisal Khan15,721 Aufrufe • vor 9 Monaten

یوم سیاہ۔ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور #1YearOf26NovMassacre #نومبر26_نہیں_بھولیں_گے
Junaid Akbar14,339 Aufrufe • vor 9 Monaten



