#dpo
0:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یااللہ۔😭😭 پاکپتن میں بد بخت/دوزخی بیٹا جائیداد نام نا لگوانے پر بوڑھے باپ کے منہ پر جوتے مارتے وحشیانہ تشدد کر رہا ہے۔ہے کوئی اللہ کا بندہ پولیس والا جو عبرت کا نشان بنائے اس خنزیر بیٹے کو؟ اس ویڈیو کو پھیلائیے کہ اس بدبخت کا سزا ملے۔ Punjab Police Official Mohsin Naqvi #DPO #Pakpatan
Asad R Chaudhry249,085 просмотров • 2 лет назад

”ڈی جی خان:خاتون پر #DPO نےکنسٹیبل کی مدعیت میں مقدمہ درج کرادیا“ خاتون نےڈی پی اوکی رہائش کاراستہ بندکیا،پولیس کےکہنےپراپنےتین سالہ بچےکومارنےکی دھمکیاں دیں،متن ذرائع کےمطابق مذکورہ خاتون ڈی پی او ڈیرہ غازی کی سابقہ اہلیہ ہیں یہ کیامعاملہ ہے؟میرٹ پراسکی تحقیقات ہونی چاہییں!🚨
Ali Imran Abbasi30,201 просмотров • 4 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки

