#lums

خِرد کو غلامی سے آزاد کر، جوانوں کو پِیروں کا استاد کر! #ووٹ_صرف_عمران_کا #Lums
PTI Khyber Pakhtunkhwa121,030 Aufrufe • vor 2 Jahren

ایک بات تو ثابت ہوگئی اس ہفتے کہ یوتھ پی ٹی آئی سے officially منسلک ہو یا نہ ہو، سب کا ایک ہی نظریہ ہے اور وہ حکومتی اور عسکری مافیہ کے خلاف ہے۔ پچھلے ۴۸ گھنٹوں میں منصور علی خان کا طلبہ کے ساتھ شو اور پھر #LUMS کے طلبہ نے جو کیا، وہ سب کے سامنے ہے۔ یوتھ عمران خان کے ساتھ اس لیے ہے کیونکہ وہ پاکستان میں جمہوریت اور انصاف کے لیے کھڑا ہے۔ یہ جو شعور آپ دیکھ رہے ہیں اس میں آپ سب سوشل میڈیا کے ٹائیگر اور ٹائیگریسز کا بہت بڑا ہاتھ ہے، سب کچھ پتہ ہے یوتھ کو!
Jibran Ilyas65,202 Aufrufe • vor 1 Jahr

عوام صرف سچائ کے ساتھ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے 🔥✌️ #FreeImranKhan #LUMS
Aladeen46,134 Aufrufe • vor 1 Jahr






