#lums

ایک بات تو ثابت ہوگئی اس ہفتے کہ یوتھ پی ٹی آئی سے officially منسلک ہو یا نہ ہو، سب کا ایک ہی نظریہ ہے اور وہ حکومتی اور عسکری مافیہ کے خلاف ہے۔ پچھلے ۴۸ گھنٹوں میں منصور علی خان کا طلبہ کے ساتھ شو اور پھر #LUMS کے طلبہ نے جو کیا، وہ سب کے سامنے ہے۔ یوتھ عمران خان کے ساتھ اس لیے ہے کیونکہ وہ پاکستان میں جمہوریت اور انصاف کے لیے کھڑا ہے۔ یہ جو شعور آپ دیکھ رہے ہیں اس میں آپ سب سوشل میڈیا کے ٹائیگر اور ٹائیگریسز کا بہت بڑا ہاتھ ہے، سب کچھ پتہ ہے یوتھ کو!
Jibran Ilyas65,088 次观看 • 1 年前

ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح انتہائی کم ہے، لوگوں کی اکثریت ٹیکس دیناگوارہ نہیں کرتی، اگر 40 فیصد لوگ بھی ٹیکس دینا شروع کردیں تو بلوچستان سمیت ملک بھر کی محرمیوں کا ازالہ کیا جا سکتا ہے اور ترقیاتی منصوبے آگے بڑھ سکتے ہیں۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی #LUMS میں طالب علموں کے ساتھ خصوصی نشست
Government of Pakistan47,713 次观看 • 2 年前








