#pashtunnationaljirga11oct

ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ایک پشتون بچی کہتی ہے: "11 اکتوبر کو پاکستان مت آنا، کیونکہ آپ کا یہ سفر مظلوم پشتونوں کے حق کی جرگہ کو سبوتاژ کرنے کے لیے منصوبہ بنایا گیا ہے۔" #يوولسم_اکتوبر_پښتون_قامي_عدالت #PashtunNationalCourt11October #PashtunNationalJirga11Oct #MirAliBarbarism
Pashtun National Jirga (پښتون قامي جرګه/عدالت)43,289 Aufrufe • vor 2 Jahren

#PashtunNationalCourt11Oct #PashtunNationalCourt11October #PashtunNationalJirga11Oct پشتون تحفظ موومنٹ کے زیراہتمام 11 اکتوبر کو ہونے والے پشتون گرینڈ جرگہ کے انعقاد کو روکنےکے لئے پولیس اورسیکوریٹی فورسزکی جانب سے Pashtun Tahafuz Movement کے خلاف جوظالمانہ کارروائیاں کی جارہی ہیں میں ان کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتاہوں۔گزشتہ روز بھی پشتون قومی عدالت کے سلسلے میں لگائے گئے کیمپوں پر حملہ کیاگیا، عوام کومنتشرکرنے کے لئے فائرنگ کی گئی اور ان کے متعدد خیموں کوآگ لگادی گئی تھی۔اس ظالمانہ کارروائی کے باوجود بھی جب پشتون عوام خیبرکے علاقے میں جمع ہوئے تو تازہ ترین اطلاعات کے مطابق آج بروزجمعرات 3 اکتوبر کو بھی پشتون گرینڈجرگہ کے مقام پرپولیس اور سیکوریٹی فورسز کی جانب سے دوبارہ کریک ڈاؤن کیاجارہاہےاور پشتونوں کےمزید کیمپوں کوآگ لگائی جارہی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ میں مطالبہ کرتاہوں کہ یہ کریک ڈاؤن بند کیاجائے ۔
Altaf Hussain17,261 Aufrufe • vor 2 Jahren

ریاستی جبر کے باوجود شاندار پشتون امن جرگہ منعقد کرنے پر بہادر پشتون قوم کو شاباش اور سلام 👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏 ‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️ #PashtunNationalJirga11Oct #PashtunNationalJirga11October #PashtunNationalCourt11October Pashtun Tahafuz Movement Pashtun National Jirga (پښتون قامي جرګه/عدالت) Manzoor Pashteen
Altaf Hussain13,500 Aufrufe • vor 2 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar



