#sindhbleeds

Our #Sindhi rural women mourning their loved ones unarmed four peasants killed by a joint operation of #Rangers in #Sakrand yesterday. Caretaker CM ordered inquiry without suspending and arresting rangers officials #SindhBleeds Not a word by #PMLN & PPP Bilawal Bhutto Zardari Maryam Nawaz Sharif
Mushtaq Rajpar61,280 views • 2 years ago

راستے پہ اپنوں کی لاشیں رکھے دہرنے پر بیٹھے لوگوں نے پرامن طریقے سے مزاحمت کر کے فوجی گاڑی کو واپس کیا۔ جی ایچھ کیو اور کور کمانڈر کا گھر تو دور کی بات ہے، ایک گاڑی پر بھی ایک اینٹ تک نہیں پھینکی۔ آپ کہتے ہو کہ ہم ماڑی جلبانی میں دہشتگرد پکڑنے گئے تھے۔ #SindhBleeds
Yaseen Rind48,965 views • 2 years ago

سندھ میں رینجرز کچے کے ڈاکوؤں کو ختم کرنے کہ لئے بلائی گئی ہے یا سندھ کہ مظلوم لوگو کو مارنے کہ لئے؟ سکرند شہر میں معصوم بچوں ،عورتوں اور مردوں پر رینجرز اور پولیس نے گولیاں برسا دی۔ پھر کہتے ہو تم سندھی باغی کیوں ہو؟ #SakrandBleeds #SindhBleeds #SakrandBleeds #Sakrand
Dr Fozia45,883 views • 2 years ago

سندھ کے لوگ پریشان ہیں کہ سکرنڈ کے جلبانی کب سے طالبان بنے جو خودکش بمبار کو پناہ دیں گے اور اسے بچاتے ہوئے اپنے بچے شہید کروائیں گے! سندھ یونائیٹڈ پارٹی تو ایک پرامن پارلیمانی جماعت ہے، اس کے کارکن کب سے دھشتگرد بن گئے Wusat Ullah Khan Zarrar Khuhro ShahzebJillani #SindhBleeds
Rabail Sial20,177 views • 2 years ago

#SindhBleeds | These scenes are not of Occupied Kashmir, these scenes are of Sindh 💔
Azad | آزاد15,281 views • 2 years ago
No more content to load



