#wrongnumbermirza

مرزا صاحب کی زبان چیک کریں ۔۔۔ایک عالم دین کی سب سے بڑی نشانی اس کی خوش گفتاری ہوتی ہے ۔۔۔لیکن جتنے ڈونگی ہوتے ہیں وہ جلد با دیر بے نقاب ہو جاتے ہیں ۔۔۔ ہمارے مذہب میں تہمت لگانا سب سے بڑا گناہ ہوتا ہے ۔۔ان جناب کو کس نے حق دیا ہے کہ یہ لوگوں پر تہمتیں لگائیں #WrongNumberMirza
Shehr Bano Official64,871 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载




