#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خلاف انصاف یوتھ ونگ کا ہنگو میں احتجاج #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
PTI63,220 просмотров • 1 день назад
1:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

خیبر پختونخواہ میں ”غنڈا راج“ کیخلاف احتجاجی مظاہرے پر ریاستی بربریت #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
PTI46,625 просмотров • 1 день назад

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ہے #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا آصف زرداری نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے فرمان پر دستخط کئے ہیں، مستقبل میں ان کےہاں بھی گورنر راج نافذ ہوگا، بھٹو dynasty یا خاندانی حکمرانی کا خاتمہ ہوگا، نوازشریف dynasty کا بھی خاتمہ ہوگا۔ گورنر راج اور ایمرجنسی کو ختم کیا جائے
Altaf Hussain38,584 просмотров • 1 день назад

“It’s only a matter of time” IK Chin up everyone, be proud of the struggle for democracy & justice, be proud of not giving up on principles despite setbacks, be proud of contributing every day, be proud to side with Imran Khan & Pakistan! #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Jibran Ilyas14,213 просмотров • 15 часов назад

آگر آپ موجودہ حالات کی وجہ سے مایوس ہیں تو خان صاحب کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں ♥️ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Faisal Khan23,842 просмотров • 2 дней назад

گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف احتجاج کرنے والے نہتے عوام پر پولیس فائرنگ ظلم و جبر کی انتہا ہے۔ اپنے آئینی و جمہوری حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں پر طاقت کا استعمال ناقابلِ قبول ہے۔ عوام کی آواز کو گولیوں سے دبایا نہیں جا سکتا! #گورنر_راج_نامنظور #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Irfan Saleem13,839 просмотров • 1 день назад
