#ترقی_لائے_گا_نواز

#ترقی_لائے_گا_نواز نوازشریف وہ ہے جس نے اس ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کیا، اس ملک کو ایٹمی طاقت بنایا، موٹرویز ہائی ویز سی پیک بنایا، اس وقت قوم کو نوازشریف کی ضرورت ہے نوازشریف کی لیڈرشپ کی ضرورت ہے وہ پھر سے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
Atif Rauf35,203 görüntüleme • 2 yıl önce
Daha fazla içerik yok.

