正在加载视频...
视频加载失败
شیر آ رہا ہے !! #ترقی_لائے_گا_نواز
15,261 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

چور پھر ڈاکے ڈالنے آ رہا ہے۔ لیکن اس کی بیٹی کو اپنے وجیرے آجم بننے کے لئے اپنے باپ کی قربانی دے کر مظلوم کا کارڈ کھیلنا ہے۔ اب اگر یہ آ گیا تو اس کی بیٹی نے زرداری والا فارمولا آزمانا ہے۔

اکثر مرمت شدہ رکشوں کے پیچھے لکھا ھوتا ھے، زمانے نے پھر دلہن بنا دیا. یہ بات کس لیڈر پر فٹ بیٹھتی ہے؟

کس نے منع کیا ہے آجائے ڈرامہ کرکے واپس اپنے ملک چلا جائے۔ اور جس بندے کے 80 فیصد دل کے شیریان بند ہو وہ کیسے کام کر سکتا ہے۔ 🤪🤪🤪

۔۔۔۔۔۔؟ آرہا ہے

چور ا ہا ہے

ائیرپورٹ سے ریلی نکال کر مینار پاکستان نہیں جا سکتا ۔۔ کراۓ کے لوگ فیکٹری کے ملازم دیکھاۓ کوئ جذبہ نہیں ہو گا لوگوں میں

شیر نے اس ملک کو چیر پھاڑ دیا

یا اللہ ،کتنے بے وقوف ہے یہ لوگ کہ بھاگا ہواگیدڑ کو شیر کہتے ہیں ،یااللہ ان منحوص اور کم عقل لوگوں ھدایت کردیں۔۔

#نواز_سے_ممکن_تعمیروترقی @MaryamNSharif @hinaparvezbutt @RashidNasrulah @Shamylaroy
