正在加载视频...
视频加载失败
ہم بھی چاہتے ہیں ”ونس فار آل “آپ کو بھی عوامی طاقت کا پتہ چلے! #ستمبر27_انقلاب_کی_دستک انشاءاللہ اس بار تم سب گھر جاؤ گے!
136,765 次观看 • 5 天前 •via X (Twitter)
11 条评论

اللہ پاک عوام اور پی ٹی آئی کو ایسی کوئی عیبی طاقت اور مدد دے کہ ان مسلط فرعونوں کی ایسی منجھی ٹھکےکہ یہ کسی جوگے نہ رہیں بہت ظلم کر چکے ہیں یہ

Walk @ImranKhanPTI talk this time. Relive spirit of Zaman Park & Isb Judicial Complex @MuradSaeedPTI @SohailAfridiISF Once More let us fight for Imran Khan like Imran Khan. @khurramzeeshan @KhalidYChaudry @AbdulKhalidPTI @Jhagra @_IrfanSaleemPTI @GKamranKhan @Inking_Insights

insha'Allah

بات تو پھر ہوتی اگو آئی جی کو اسمبلی میں بلا کر اپنے اختیارات کے ناجائز استعمال کرنے پر اس پر آرٹیکل 6 لگانے کی قرارداد اس کے سامنے منظور کرتے لیکن لیڈر شپ سے ہمت والے کام کی امید رکھنا فضول ہے

یہ غدار کمپنی کا پالتو ہے اور اس فرعون کا رشتے دار ہے۔

میرا شیر لیڈر ۔۔۔۔۔🔥🔥🔥

بائیکاٹ فوجی و عسکری پروڈکس

تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا آج سوئے ہیں تہ خاک نہ جانے یہاں کتنے کوئی شعلہ کوئی شبنم کوئی مہتاب جبیں تھا اب وہ پھرتے ہیں اسی شہر میں تنہا لیے دل کو اک زمانے میں مزاج ان کا سر عرش بریں تھا چھوڑنا گھر کا ہمیں یاد ہے جالبؔ نہیں بھولے تھا وطن ذہن میں اپنے کوئی زنداں تو نہیں تھا

ہم۔چاہتے ہیں End for All

ASIM MUNIR KAA PESHAAB

👏🏻👏🏻 Educate people what to do.
