#نومبر26_نہیں_بھولیں_گے

26 نومبر 2024 کی رات جب ہماری اپنی سیکورٹی فورسز نے ہماری اپنی قوم کے نہتے، معصوم، پُرامن، محبِ وطن، دلیر پاکستانیوں کو سنائپرز کے ذریعے نشانہ لے کر چُن چُن کر شہید کیا۔۔۔ نہ بھولیں گے، نہ بھولنے دیں گے، نہ ہی معاف کریں گے۔۔۔ #نومبر26_نہیں_بھولیں_گے #1YearOf26NovMassacre
PTI308,505 views • 9 months ago

یوم سیاہ۔ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور #1YearOf26NovMassacre #نومبر26_نہیں_بھولیں_گے
Junaid Akbar14,339 views • 9 months ago




