Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
Arshad Sharif Shaheed 💞
258,786 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
31 Kommentare

Best picture of the century ❤️

Most respectable sister plz watch this video and analyse how Allah filled the hearts of unknown ones with the love for Arshad Shareef (a true, brave, faithful and patriotic soldier). Made it on the day of his martyrdom.

حقیفی آزادی کے شہید ❤️❤️🌺🌺

I recite fatiha every night for him.. insha'Allah he will be enjoying the ultimate pleasure and blessings by Allah...

@MateenThoughts ارشد شریف بھای اللہ پاک آپ کے درجات بلند فرماے آپ کو اپنی جوارءرحمت میں جگہ عطافرماے اور اپنے پیارے محبوب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دست شفقت سے جام کوثر عطا.فرماے اور آپ کے قاتلوں کو دردناک عذاب میں مبتلا فرماے

قوم کا فخر ہمیں فخر ہے آپ پر ارشد بھائی اللّٰہ پاک آپ پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین کروٹ کروٹ راحت نصیب فرمائے آمین

❤اللہ تبارک و تعالی ❤ جنت میں اعلا مقام نصیب فرمائے ❤انشاءاللہ وارحمان ❤ بغیرتوں نے پردیس میں شھید کیا میں خود پردیسی ہو درد کا پتہ ہے

اگر ہم پاکستان کے گندے نظام کی وجہ سے ارشد شریف اور ضلے شاہ کا انتقام نہ لے سکے، مگر اللہ تعالی کا انتقام نہایت بھانک اور خوفناک ہو گا۔ ان شاء اللہ

یاالہی کسی دا یار نہ وچھڑے 🥹😭

Ya Allah maghfirat fr ma😢😢😞

آزادی کی سب سے بڑی قیمت ارشد شریف شہید ادا کر چکے ہیں... شہید ارشد شریف کی دیانتداری، ایمانداری اور بہادری ان بزدلوں کے لئے ایسا امتحان بن گیا تھا کہ اسے پاس کرنا ممکن ہی نہیں تھا کیونکہ شہید ارشد شریف چبھتے ہوئے سوالات پر مشتمل ایک پرچہ تھا ظالموں نے سامنے سے ہٹا دیا 😭

اے راہ حق کے شہید تجھے وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں ۔۔ اللہ شہید ارشد شریف بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے بیشک وہ اس وقت جنت میں ہونگے ۔۔ ارشد بھائی آپکے قاتل زلیل و رسوا ہو رہے ہیں انشا اللہ آپکو انصاف ملے گا بھ شک میرا رب عدل کرنے والا انصاف پسند ہے۔۔

#justiceforarshadsharef🙏

یہ دکھ نہیں بھولتا، آج بھی آنکھوں میں پانی بھر آتا ہے

Allah darjaat buland Farmaye. Ameen

سچ دوسرا نام شہید ارشد شریف 💯💯

اللہ ہمارے بھائی کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

#ارشد_تیرے_خون_سے_انقلاب_آۓ_گا

💔 Arshad Bhai 💔

No doubt What a gem Arshad Shareef was

Justic for arshad sharif

تم یاد اتے ہو تم کہاں چلے گے دیکھو تمہارے جیسوں کی ضروت ہے جو کہ ہمیشہ سچ بولتے ہیں واپس اجاو💔💔

😭😭😭😭😭😭😭

😭😭

We Miss you Veer G 😭 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

رب سائیں جوارے رحمت میں جگہ عطا فرمائیں 🤲🤲😢❤️

when i made twitter followed Arshad sharif shaheed i really can't believe he is not among us last summer i waited for his programme power play but .... when ever i remember him my eyes filled of tears May Allah Grant him highest rank in jannah Ameeen!

Das Mohian kunar

Nothing can replace shaheed ARSHAD SHARIF Bhai absence 🙁

Really missing him 😭 Allah pak darjat buland farmaey Arshad Bhai k.

مجھے اللہ پر یقین ہے اللہ ان کے قاتلوں کو برباد کرے گا
