Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

🚨 Code Blue & Code Red Protocols in Punjab’s Public Sector Hospitals To ensure timely emergency response and better patient safety, Code Blue and Code Red protocols are being implemented in public sector hospitals across Punjab. 🔵 Code Blue: Rapid response to cardiac or respiratory arrest and other life-threatening...

42,984 Aufrufe • vor 3 Tagen •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Asim Khalil Derkhwasti🇵🇰
Asim Khalil Derkhwasti🇵🇰vor 3 Tagen

A major step towards safer hospitals and better healthcare 👏💚 Strong emergency protocols mean faster responses, better patient safety, and lives saved. Every second counts, and every life matters. 🇵🇰🏥

Profilbild von Azan Jamal
Azan Jamalvor 3 Tagen

@zahid_pmln Super CM

Profilbild von Rao shehzad
Rao shehzadvor 3 Tagen

❤️👏🏻

Profilbild von JJ for short
JJ for shortvor 3 Tagen

Dear Ma’am, my cousin is poor boy from B-Nagar who urgently needs heart valve surgery and PIC has not yet given him a surgery date. His condition is serious, delay could put his life at risk.I humbly request you to please look into his case.Your support could save his life. 🙏

Profilbild von Ibad
Ibadvor 3 Tagen

پاکستان میں بین الاقوامی معیار کی ہسپتالوں کی سہولیات دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے۔ ان شاء اللہ، ہمارا ملک ایک بار پھر ترقی کے سفر پر گامزن ہوگا، جیسے میاں نواز شریف کے دورِ حکومت میں پاکستان ترقی کی راہ پر آگے بڑھا تھا۔ 🇵🇰 اللہ پاک ہمارے ملک پاکستان کو مزید ترقی، عطا فرمائے۔ آمین! 🤲

Profilbild von ثناءریاض
ثناءریاضvor 3 Tagen

👏👏👏

Profilbild von Voice of Human
Voice of Humanvor 3 Tagen

عنوان چیف منسٹر صاحبہ کے کمپلینٹ سیل پر کرپشن اور سیوریج کی کمپلینٹ پر دو بھائیوں کو فائر چھ لاکھ روپیہ لوٹا ڈاکوؤں نے لوڈ پولیس افسر کے نمبر پر کروایا گزارش ہے میرے دو بھائیوں کو ٹارگٹ کلرز گینگسٹرز ہائر کر کے ڈکیٹی کروا کر فائر مروانے گئے مگر اللہ کریم کا کرم بچ گئے ڈاکوؤں نے چھ لاکھ روپیہ لوٹا جو دو بھائیوں کو فائر ایک کو پیٹ سے لگ کر نکلا جو کہ گر گیا تو دوسرے کو ایک پیٹ پر ایک بازو پر اور ایک ٹانگ پر لگا جو فریکچر ہو گئی دوسرے بھائی صفی اللہ کی پیشاب کی نالی ڈیمج اور ریڑھ کی ہڈی کو لگا ابھی تک علاج جاری ہے وقوعہ کی ایف آئی آر پولیس نے خود لکھی چھ لاکھ کی جگہ پانچ لاکھ لکھا اور مضمون ایسا بنایا کہ ڈاکوؤں کو فائدہ پہنچے ایف آئی آر 888/25 میں تین نامزد جو کہ پہلے ایسی دھمکیاں بھائی کو دے چکے تھے جن کو پولیس نے بنا انکوائری بے گناہ کر دیا کہ ہمارا اختیار ہے نجیب اللہ نے سیوریج کے پانی کی کمپلینٹ کی تو چیف منسٹر سپیشل مانیٹرنگ یونٹ نے چھ کروڑ کی گرانٹ ایشو کی کہ پانی نکالا جائے مگر وہ چھ کروڑ روپیہ کھا لیا گیا جب دوبارا کمپلینٹ سیل رابطہ ہوا تو انہوں نے چیف ضلع کونسل فدا میر کو کاروائی کی وارننگ دی فدا میر نے مظہر اور دیگر سے دھمکیاں دلوائی کہ کمپلینٹ واپس لے لیں پھر کرین لا کر دوکان کی سیڑھیاں توڑ کر رستہ اکھاڑ کر ایک جھوٹی ایف آئی آر درج کروا دی بھائی نجیب اللہ اور خالہ کے بیٹے احمد کے خلاف کہ کمپلینٹ واپس لے مگر کمپلینٹ نہ واپس لینے پر اور کمپلینٹ سیل رابطہ کرنے پر چیف ضلع کونسل فدا میر سسپنڈ ہوا تو اسی رات اس نے یہ گینگسٹرز بھیج کر ڈکیٹی اور فائر مروا دیے ایک سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا چیف منسٹر کمپلینٹ سیل پر متعدد کمپلینٹ ڈی پی او فیصل شہزاد ڈی ایس پی عرفان سعید ایس پی عثمان منیر سیفی ایس پی ریجن انویسٹیگیشن رانا شہباز ایس ایس پی حسیب راجہ ڈی ایس پی رانا ندیم ڈی آئی جی طیب حفیظ چیمہ ایس ایس پی کمپلینٹ احمد محی الدین ڈی آئی جی خرم شہزاد وڑائچ سب گینگسٹرز کے ساتھی ملوث 1787 کی کمپلینٹ فیکلی کلوز ہوم ڈیپارٹمنٹ کی کمپلینٹ فیکلی کلوز چیف منسٹر کمپلینٹ سیل کی کمپلینٹ فیکلی کلوز پرائم منسٹر ڈلیوری یونٹ کی کمپلینٹ فیکلی کلوز پولیس کہتی ہے ہم اور کسی پو ڈال دیتے ہیں مگر اصل بندے ہمارے اپنے پالے ہیں ان کو نہیں پکڑنا بھائی صفی اللہ نے تھانہ موترہ میں گینگسٹرز پہچان بھی لیے مگر پولیس سر پرست چھوڑ دیا دو دفعہ پکڑنے کے باوجود نہ گرفتاری ڈالی نہ شناخت پریڈ پر بھیجا چھوڑ دیا مہربانی فرما کر اس کا حل کروایا جائے @MaryamNSharif @CMComplaintCell @CMITPunjab @SaimaFarooq @MaryamkoBatayn @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @rpogujranwala

Profilbild von Imran Shah
Imran Shahvor 3 Tagen

👍👍

Profilbild von Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸
Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸vor 3 Tagen

زبردست ۔۔ سلامت رہیں🙌

Profilbild von Mirza Majeed Baig
Mirza Majeed Baigvor 3 Tagen

Well done CM

Ähnliche Videos