Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

Sabir Shakir ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ 🔥🔥🔥

11,933 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

4 Kommentare

Profilbild von Sabir Shakir
Sabir Shakirvor 2 Jahren

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا ٹیلی فونک رابطہ دونوں رہنماؤں کا بلوچ مظاہرین کے خلاف پولیس کے غیر مناسب سلوک پر اظہار تشویش پولیس کو مظاہرین کے خلاف سختی سے پیش نہیں آنا چاہیے تھا ، دونوں رہنماؤں کی بات چیت گرفتار مظاہرین کو ذاتی مچلکوں پر رہا کر رہے ہیں ، وزیرِ اعظم صدر مملکت سے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے بھی ملاقات کی ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال، بلوچ مظاہرین پر پولیس کے تشدد پر تبادلہ خیال پولیس کو مظاہرین کے ساتھ تحمل اور ہمدردی سے پیش آنا چاہیے ، گورنر بلوچستان پولیس کو حدود اور اختیارات سے تجاوز نہیں کرنا چاہئے تھا، ملاقات میں بات چیت پولیس احتجاج کرنے والوں کو فوری رہا کرے، گورنر بلوچستان دونوں رہنماؤں کا بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے پر زور ***

Profilbild von Muhammad Usman
Muhammad Usmanvor 2 Jahren

@ARYSabirShakir Ham sharminda hain apny baloch mehmanon k lye kuch nhi kr skty ...

Profilbild von Sheikh
Sheikhvor 2 Jahren

@ARYSabirShakir Pouri qoum Bslouch hy.

Profilbild von Saghir Ahmad Shamsi
Saghir Ahmad Shamsivor 2 Jahren

@ARYSabirShakir Shame😡🖐

Ähnliche Videos