Loading video...
Video Failed to Load
Two halqas of Lahore only! Alhamdolillah! 🐅🐅
346,843 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

پاکستان کا پہلا جلسہ جس کو میزوں سے بھرا گیا 😂 ہم اس کمال کی کاریگری پر مریم نواز کو مبارکباد پیش کرتے ہیں 😂 یہی صورتحال رہی تو میاں صاحب کو راستے سے ہی واپسی کا ٹکٹ کٹوانا پڑے گا 😂

تمہارے ابے کا ولیمہ ہے کیا

اسٹیج سے بار بار اعلان ہوتا رہا یہ جو مرد حضرات عورتوں والی سائیڈ پر کھڑے ہیں باہر آ جائیں😂😂🤣🤣 ویسے یہ تو ولیمہ کی طرح لگتا ہے😜😁

بیچاری واقعی سٹھیا گئی ہے! جلسیوں کے حالات دیکھ کے نیا ترانہ بھی بنا دیا. دیکھیں.

@AzmaBokhariPMLN Two halqas of Lahore & one halqi from Lahore. 😉

@ImranAb23610323

Is this Jalsa or someone's Wedding ? There is a damn menu for attendees lol ... After Rigging Elections they need something to say see we had Public with us , But company think Pakistani's are still living in fools Paradise of "90's"...

ایسے جلسے پورے پاکستان میں روزانہ کیا کریں۔ کم از کم لوگوں کو کھانے کو کچھ ملتا رہے ۔ ووٹ کامت پوچھنا۔
