正在加载视频...

视频加载失败

اب یہ شالیمہ کیا ہے؟؟

49,294 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Fatima Kamran 的头像
Fatima Kamran1 年前

اکثررشتہ ہونےپرنکاح کردیاجاتاہے۔ پھر6ماہ یاسال بعدرخصتی اورولیمہ کی ایک ہی تقریب میں کرکےاخراجات دونوں گھرانے بانٹ لیتےہیں ۔شالیمہ اس لیےکہہ رہی ہیں۔ اصولاسنت رسول ص کےاتباع میں"ولیمہ"ہی کہناچاہیے۔کمبائن تقریب سےرشتے داروں کو بھی ایک دن آنے جانےاوروقت کی آسانی ہو جاتی ہے۔

Farooqui 的头像
Farooqui1 年前

آج کل یہ ہو رہا ہے رخصتی اور ولیمہ کو ملا کر ایک تقریب بنا دی جاتی ہے جس میں اخراجات دولہا اور دلہن پر برابر سے تقسیم ہو جاتے ہیں

Mrs.Mohsin 的头像
Mrs.Mohsin1 年前

بارات اور ولیمہ مکس شلیمہ ہوتا ہے جس کی سمجھ نہیں آتی کہ کیا ایسا کرنا جائز ہے

S.A 的头像
S.A1 年前

Some people do simple Nikah first and after that both families do one function reception and walima together and share the expenses

Nazeeha S 的头像
Nazeeha S1 年前

یہ ایک نئ چیز نکالی ہے ہماری کریٹیو عوام نے۔ اور انتہائ غلط ہے یہ۔ اسلام میں رخصتی کے بعد ولیمہ کا حکم ہے۔ نہیں اخراجات افورڈ ہوتے تو نہ کریں اتنا خرچہ۔ اور سنت رسول پر چلتے ہوۓ نکاح کریں۔ اور ولیمہ کے لیے سینکڑوں لوگوں کو اکٹھا کر کے سٹیج سجانا ضروری نہیں۔ سادگی اختیار کریں لیکن اللہ اور رسول کے احکامات کے خلاف نہ جائیں۔

Asim Khalil Derkhwasti🇵🇰 的头像
Asim Khalil Derkhwasti🇵🇰1 年前

یہ ولیمہ کا بھائی ہوگا کوئی 😜

awaisjabbar 的头像
awaisjabbar1 年前

جو مرضی کرتے پھرو بھئی کس نے پوچھنا ہے

Scorpius 的头像
Scorpius1 年前

صحیح ہے ناں نکاح کے ساتھ رخصتی اور لوگوں کی دعوت

Mahira khan 的头像
Mahira khan1 年前

قدر نہیں ہے کسی کو ایسی اعلیٰ ظرف شالیموں کی

شبانہ شوکت 的头像
شبانہ شوکت1 年前

😂

相关视频

اب یہ کیا ہے 🤦🤦
0:36

Sensitive content

اب یہ کیا ہے 🤦🤦

Ather Salem®

26,916 次观看 • 11 个月前