正在加载视频...

视频加载失败

بھائی صابر کے شاپر توبہ توبہ توبہ 😂

60,302 次观看 • 6 天前 •via X (Twitter)

13 条评论

Awam_speaks9 的头像
Awam_speaks96 天前

یہ شاپر کبھی کبھی ہمیں اتنے حقیقت لگتے تھے کے جیسے یہ بات حرف اخر ہے

شیر خان 的头像
شیر خان6 天前

صابر بھائی قربانیوں میں سب سے آگے ہیں انہوں نے 1988 میں “چھوڑستان” sorry (معاف کرنا) پاکستان کو خیرآباد کردیا تھا۔ اسلئیے ابھی تک 1988 میں ہی پھنسے ہوئے ہیں۔ کوئی خیال کیتا کرو یار

Shehryar Bukhari 的头像
Shehryar Bukhari6 天前

😂

Tariq Khan 的头像
Tariq Khan6 天前

یہ بندہ آخری یہک ہے

omer khan 的头像
omer khan6 天前

hahahahahah yar yah sabir shakir shareef admi hai bechara

804 的头像
8046 天前

توبہ توبہ شاپر اتنی بغیرتی وہ بھی عمران ریاض کے پیکٹ میں واہ واہ

Rajput 的头像
Rajput6 天前

🤣🤣🤣

Article-6 的头像
Article-66 天前

نا کرو یار

Muhammad Idrees 的头像
Muhammad Idrees6 天前

تم بھی تو باہر بیٹھ کر چولیں مارتے ہو. جاہلوں کی طرح بکواس کرنی آتی ہے تجھے اب تشریف کا ٹوکرا لے کر آؤ نا یہاں تجھے بھی پتا چلے کہ کتنے بیس کا سو ہے.

804 的头像
8046 天前

ابھی تو ابتدا ہے آگے آگے دیکھیے اس طرح کے اور بھی دلال سامنے آنے والے ہیں یوتھیو نے پھر کہنا ہے راجہ ٹھیک ہی کہتا تھا۔

umer chaudhary 的头像
umer chaudhary6 天前

💯

Ashar Jhan Zeb 的头像
Ashar Jhan Zeb6 天前

ھا ھا ھا

Javeria 的头像
Javeria6 天前

آئے ہائے بیچارے ہمارے صابر وشاکر صاحب

相关视频