Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
احتجاجوں میں گاڑیاں کون جلاتا ہے گھر کون جلاتا ہے کیمرہ سب دکھا دیتا ہے
257,239 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 32

@RealWaqarMaliks آپ پلیز خان صاحب کو کہیں کے وہ ایک پریس کانفرس کر کے یہ سب ثبوت دکھائیں تا کہ ان کا مکروہ چہرہ سب کے سامنے آے

احتجاج کے دوران گاڑیاں اور محلات کس نے جلائے روائیتی میڈیا نہیں دیکھا سکتا مگر سوشل میڈیا کی آنکھ نے سب دیکھا اور دیکھایا۔ یہ آگ فرعونوں سے محبت کرنے والے کند اور بیمار ذہن لوگوں کے گھر تک آج نہیں تو کل ضرور پہنچے گی۔

یوتھیوں نے جلا ہو گا۔

اللہ برباد کرے ان ظالموں کو یا رب آمین

@awaischaudhary_ یہ آگ لگانے والے کراچی میں بسوں کو جلانے والے سب معصوم صفت پی ٹی آئی کے کارکنان نہیں بلکہ خلائی مخلوق تھے عمران خان کے لوگ تو رستوں میں احتجاج نہیں بلکہ نمازیں ادا کرنے کے لیے نکلے تھے

اتنا ظلم تو شاید کوئی جنگ میں بھی نئ کرتا جتنا آج کل پاکستان میں پی ٹی آئی کے ساتھ ہو رہا ہے

@ccpolahore or @OfficialDPRPP should be answerable abt this incident

یہ ابھی تک خود 80,90 کی دہائی میں رہ ہے تو سمجھتے ہے کہ عوام ابھی بھی بیوقوف بن جائے گی۔

Ohhh how she's crying whilst watching her car buried 😭😔

Zaman park update bhai

@OfficialDGISPR یہ کیا ہو رہا ہے اس مُلک کے ساتھ مذاق بنا کر رکھا ہے خدا کے لئے یہ سب روکو بات بہت آگے جائے گی

Bhai LHR zaman park ki cnfrm News share kreein plz

@ZalayPTI Baygarat jhothay tujy jaga nahi millay gi chupnay ko

نفرت کا بیج بو دیا آپ نے۔۔ اب آپکی طاقت سے بھی کو ی نہیں ڈرتا ۔۔۔۔۔۔۔۔

@AJEnglish @UNHumanRights @Declaracion

Inko record pr rkha jae....

@aliiyousuff Ye sun lo ab pakro inn police walo ko

Teri maa ka Phudaaa

@Lalika79 Bhai inko gaari ly k dena @PTIofficial ki responsibility hy.

اب مشوانی اپنی پارنی ڈیوٹی پر ٹک ٹاک سے پروپگنڈا مشن پر لیکن عوام سب جانتے ہیں

❤️

آپ کے گھر کون کون جاتا ہے محلہ سب بتا دیتا ہے کیوں سر جی @COLSMGHQ ٹھیک کہا نہ اظہر کے متعلق

💔💔💔

اس دہشتگردی کا کوئی جواب ہے؟ @OfficialDPRPP

یہ ہیں وہ دہشت گرد آرمی چیف پہلے ان کو پکڑے

Youthiye Jalatay hain 🤛

ان یزیدیوں نے اور کچھ حاصل نہیں کیا ھے بس قوم کے دلوں میں اس مقبوضہ ملک کی نفرت ضرور ڈالی ھے

Yeh sab hafiz he karwa raha Allah is ki nasloun ko barbad karain

Jb aesi society mn police aesa kery gi to terrorist peda ho gy

ریاست سانپ جیسی ہے جو اپنے بچے کھا رہی ہے ۔۔۔

bhai q nikltay ho ghron sai. chor do niklna imran khan waqai intishar phela raha h hm log ni qabil es azeem leader k. plz es k peeche lg k apna nuksan na kren sb

#ReleaseYasminRashid
