Loading video...
Video Failed to Load
آپکے گھر میں یہ آواز کون لگاتا ہے؟
1,348,359 views • 3 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

Sajid Khan 🇵🇰3 years ago
کاشف عباسی نے کیا خوب حاضر دماغی سے کام لیا ہے 😂! قمر زمان کائرہ کی تو بولتی ہی بند ہوگئی 😂😂😂!

Zikria khan Ziki3 years ago
💯❤️

Free Imran Khan3 years ago
واہ یہ آواز گھر کے سربراہ کی ہوتی ہے جسے اپنے گھر کے لوگوں کی فکر ہوتی یے۔ یہی خان صاحب ہیں جو آواز لگا رہے ہیں جو اپنی قوم کو اپنا سمجھتے ہیں

Sohail Ahmed3 years ago
@Ali_MuhammadPTI unforgettable speech

AK_BANGASH3 years ago
پنجاب والو۔۔۔۔۔ اس ویڈیو پہ غور کریں۔۔۔۔

Gul Gee, thecryptoguru.uni.eth3 years ago
Roza Kholo ♥️

JAN Yousafzai3 years ago
ماشاءاللہ خان تو ہماری جان ہے ❤️

Naureen Ruftaj Khan3 years ago
ابو لگاتے تھے ١٤ سال پہلے گزر گئے اللّه کروٹ کروٹ جنت میں جگہ عطاء فرماے
