Skip navigation
ارشد شریف💔
0:00 / 3:54

ارشد شریف💔

Naya Pakistan

@Naya__Pakistan_1.4M followers

Visit on X
15,730 likesDownloadOriginal post

423,047 views

ارشد شریف💔

5 Comments

Comments from the original post on X (Twitter)

  • Political Mob 🇵🇰's profile picture

    @PoliticalMobile

    ارشد شریف کے قاتل اج ازاد گھوم رہے ہیں بلکہ صرف ازاد ہی نہیں گھوم رہے بلکہ اپنی من مانیاں بھی کر رہے ہیں مجھے بہت شرم ا رہی ہے کہ ہم کس ملک کے شہری ہیں

    14 likes

  • PTI Narowal Official's profile picture

    @Ghouri47382178

    قبر سے انکا پیچھا کر رہا ہے شہید اور اس شہید نے بہت سے فرعون پرستوں کی شہادتیں مشکوک کر دی ہے

    9 likes

  • ڈیجیٹل آتنک وادی's profile picture

    @Badsha4437

    ارشد بھائی ہم چیختے رہے چپ نہیں بیٹھے۔ارشد بھائی آپ سے روز محشر ملیں گے اگر آپ کو ہمھارے اسلامی ملک سے انصاف نہیں ملا تو رب کی عدالت تو ہے وہاں سے انصاف ملے گا،وہاں نا اسٹیبلشمنٹ ہو گی نا ہائیکورٹ کے جج نا سپریم کورٹ کے جج۔میرے خیال میں آپ کے قاتل جسٹس اطہر من اللہ اور بندیال ہیں

    5 likes

  • MT SHAH's profile picture

    @MTSHAH17

    اللہ پاک درجات بلند فرمائے

    2 likes

  • Imran Khan's profile picture

    @AhmedTenha2004

    ارشد شریف کے قاتل کو وزریر اعظم بنایا جا رہا ہے۔

    1 like