6 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@m1hr1
اللہ تعالیٰ ارشد شریف کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
3 likes

@SolarHeavy
take the journey
3,667 likes

@DaaniPooh
شہید ارشد شریف کے جانے کا غم آج بھی تازہ ہے. اللہ رب العالمین ارشد کو شہید کا درجہ عطا فرمائے. آمین یا رب العالمین #ارشد_شریف_شہید
1 like

@AmberBukhari86
@TahirHussa17102 True
1 like

@HassanSrdar
مجھے یوتھیوں کی دماغی حالت پر ترس آتا ہے کہ اب پانی کی آدھی بوتل نہ چھوڑنے کا 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کے ڈاکے سے کیا تعلق ہے۔ ہیرے کی انگوٹھی توشہ خانہ کی گھڑی چوری کا کیا تعلق ۔

@AjmalKh30164806
آللہ تعالٰی ارشد شریف صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین آمین آمین یارب العالمین
