Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ارشد شریف بھی خوش۔۔۔۔
191,234 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

گیم کے دوران میں بار بار کہتا رہا “ انشاللہ ارشد شریف —- ارشد شریف انشاللہ - ارشد شریف زندہ باد” پھر اندازہ ہوا کہ ارشد ندیم ہے - آج ایک اور ارشد نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا - اس ارشد کے نیزے نے جبر اور ظلم کی رات کو چیرا تھا اور صحافت کے میدان میں اپنا جویلین گاڑھا تھا اور اس ارشد ندیم نے اولمپک کے میدان میں اپنا لوہا منوایا ہے - ہمیں ہمارا ارشد پھر سے یاد کروانے اور اس غمزدہ اور زخم خوردہ قوم کو خوشی کا ایک موقع دینے پر آپ کا شکریہ ارشد ندیم @ArshadOlympian1 ارشد ندیم ہم اگر بھول کر آپ کو ارشد شریف کہ بیٹھیں تو برا مت منانا - آپ کی اپنی بہت اہمیت ہے لیکن جس نظام میں ہم بند ہیں وہاں اس ارشد کا نام لینے پر پابندی ہے اور آپ کا نام “ارشد” انشاللہ گونجے گا - تو آپ کے بہانے میں ہم اس کا نام بھی ان ہواؤں میں گونجتا رکھیں گے کیونکہ ہمیں “ارشد “ نام ہی بہت پیارا ہے - سلامت رہو

او بھائی ڈی جی آئی ایس پی آر ایک ملازم ہے۔۔ ایک ملازم ھمیں دھمکی دے گا کہ معافی مانگو۔۔؟؟؟ ہر ہفتے آ کر ایک لمبا چوڑا بھاشن دینا شروع کر دیتا ہے۔۔ وجہ"۔۔؟؟؟ لطیف کھوسہ 🔥🔥

پروردگار تمھارے قاتلو کو نشان عبرت بنائے آمین

آپ نے آج ارشد شہید کی یاد دلا دی 😰😰😰😰

@SdqJaan ارشد شریف تو اس قوم کے سینے کا وہ گھاؤ ہے جو مندمل ہو ہی نہیں سکتا۔ کون سا وہ لمحہ ہے یا کون سا ایسا موقع ہے جس پر ہمیں ارشد بھائی یاد نہیں آتے۔ اور اس زخم کی تکلیف تو شاید تب ہی تھوڑی کم ہوگی جب ان کے قاتل اپنے انجام کو پہنچیں گے انشاءاللہ

مرحوم ارشد شریف کیلئے ایک فیکٹ چیک 😁👇 وزیراعظم @CMShehbaz نے جو یوتھ فیسٹیول کروایا #ArshadNadeem اسکی دریافت ہے ۔ #ImranKhan نے جو نو مئی کروایا یوتھئے اسکی دریافت ہیں ۔ فرق جان کر جیو ۔۔۔۔

Alhamdulillah Pakistan won first gold medal after 32 years Arshad nadeem real hero ❤️

ارشد نام ہی واہ واہ ارشد۔ آیک ارشد نےجان قربان کی۔۔ دوسرے ارشد نے ملک نام روشن کیا ۔۔
Похожие видео
Sensitive content
سر اٹھا کہ چلتے رہے، ڈر سے کبھی نہ جکھے!! ارشد شریف ارشد شریف ارشد شریف!!!
Adeel Raja
44,343 просмотров • 1 месяц назад
