Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اس بچے کی زندگی تقریباً ختم ہو گئی

115,172 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Malaika khan PTl🇵🇰
Malaika khan PTl🇵🇰vor 1 Jahr

ایک سال 40 دن بے گناہ قید میں رکھا گھر آتے ہی ماں بھی چلی گئی اس کی دنیا اجڑ گئی ان لوگوں نے جیتے جی ایک بندے کو مار ڈالا اور اپنے شہداء کی نمائش کر کے عوام کی ہمدردیاں بٹورتے ہیں جو مرنے کے بعد بھی مراعات لیتے ہیں

Profilbild von Azad Pakistan
Azad Pakistanvor 1 Jahr

ان لوگوں نے پورے بلوچستان میں نوجوانوں کو اسطرح دہشتگرد بنایا ہے. ایسٹ پاکستان میں ظلم کی انتہا کی اور الگ ہو گیے. پاکستان کے وسائل پر قبضہ، ایگریکلچر، ہاوسنگ/بلڈنگ/کنسٹرکشن، امپورٹ اور ایکسپورٹ پر انکا قبضہ. ایران اور افغانستان سے سمگلنگ یہ کرتے ہے. یہ مافیہ ہے!

Profilbild von Kashifsiddiqui
Kashifsiddiquivor 1 Jahr

@teerabaap1947 ان مظالم کے لئے کون ذمہ دار ہے؟، کس کو لٹکانا ہوگا۔

Profilbild von syedRifatkamal
syedRifatkamalvor 1 Jahr

Bechara buchcha is nay bahot tkleefen uthai hai

Profilbild von Bashir Baloch
Bashir Balochvor 1 Jahr

اللہ تعالٰی رحم کرے ھماری دعائیں آپ کے ساتھ ھین بھائی

Profilbild von Sheraz Aslam
Sheraz Aslamvor 1 Jahr

بلکل ٹھاکر صاحب ماں کے بغیر زندگی ختم ہے

Profilbild von Garden, Rose
Garden, Rosevor 1 Jahr

اللہ پاک ان سب کنجروں اور دلوں کے گھروں میں بھی ایسے میں بھی ایسے ہی موت کا راج کرے آمین ثمہ آمین

Profilbild von Qasim Ali
Qasim Alivor 1 Jahr

😭😭

Profilbild von salah ud din
salah ud dinvor 1 Jahr

ایف سی میں ایسے بھرتی نہیں ہوتی۔۹ مئی کو ایف کی بھرتی تھی یہ وہاں جا رہا تھا راستہ میں پی ٹی آئی توڑ پھوڑ کر رہی تھی اس نے کہا بھائیو راستہ دو اسی دوران پولیس اسکو پکڑ کر لے گئی۔ جس محکمہ کی تنخواہ پر پلا بڑا ہوا اسی کے خلاف ۹ مئی کر رہا تھا۔

Ähnliche Videos