正在加载视频...
视频加载失败
اس عمر میں ہم ، مٹی کھایا کرتے تھے 🤭🤔🙄
10 条评论

اس عمر میں مٹی کھایا کرتے تھے" — یہ صرف جملہ نہیں، ایک نسل کی سادگی اور تربیت کا عکس ہے۔ اگر آج کے بچے حد سے بڑھ رہے ہیں تو سوال بچوں پر نہیں، ہماری تربیت، وقت، اور ترجیحات پر ہے۔ تنقید سے پہلے تربیت، اور غصے سے پہلے شفقت ضروری ہے۔ اصلاح تب ہی ممکن ہے۔

سوشل میڈیا سے اور آج کل جے ٹی وی ڈراموں سے بچوں کو دور رکھنا چاہیے یہ سوچ کر خوف آ رہا ہے یہ تھوڑے بڑے ہو کر کیا کریں گے

میں تو مٹی کے ساتھ ساتھ امی کی جوتیاں بھی کھایا کرتا تھا۔ اور پلاسٹک والے پائپ سے بھی خاطر تواضع ہوتی تھی۔🤣

وہ بہن بھائی ہی ہیں یہ بچوں کی عادت ہوتی ہے میری چھوٹی سی ہوتی ہے لیکن اسے بالوں کے ساتھ کھیلنا بہت پسند تھا جب وہ سوتی تو اپنی ماں کے یا پھپھو کےبالوں کے ساتھ کھیلتے کھیلتے سوتی تھی اب مانشا اللّٰہ وہ سمجھدار ہو گئ ہے اسے شرم بھی آتی ہے لیکن سونے سے پہلے اپنی وہی حرکت دہراتی ہے

ہو سکتا ہے وہ بہن بھائی ہو آپ ان کے بارے میں کیسے راۓ قائم کرسکتے ہوں۔ پہلے خبر کی تصدیق کر لیا کریں پھر بات کیا کریں۔ شکریہ

ایسا لگتا ہے کہ تم ابھی بھی مٹی کھا رہے ہو، بچوں سے موبائل اور ٹی وی دور رکھو، ورنہ مستقبل کے لیے کوئی گارنٹی نہیں۔

جو دکھتا ھے وہ بکتا ھے بچے کہنے سے نہیں دیکھنے سے سیکھتے ہیں🙏

Hahhahahsh Abb zehr khane ka soch rahe 😄

اب بچّوں کی یہ حرکتیں دیکھ کر اپنے “سروں” پر مٹی ڈالتے ہیں😝

دنیا 6th جنریشن میں پہنچ گئ اور ہم ابھی تک مٹی کے مادھو مٹی سے کھیل رہے ہیں
相关视频
یہ کیوں اس عمر میں اپنی مٹی پلیت کرنے پر تلے ہوئے ہیں ؟ حد ہے شو بازی کی
Nadia Mirza
49,766 次观看 • 1 年前
Sensitive content
نا اس کو اس عمر میں ایسی حرکتیں کرتے شرم و غیرت آتی نا اس کی اولاد کو۔
صحرانورد
33,058 次观看 • 1 年前
Sensitive content
جیفری ایپسٹین اور اس کے ساتھی دن میں تین بار میرا ریپ کرتے تھے۔ میری عمر صرف 10 سال تھی۔ میں انسانی سمگلنگ کا شکار تھی۔ متاثرہ خاتون منظر عام پر آ گئیں ۔
Wajahat Sami
70,461 次观看 • 6 个月前

