Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اس کا کیسے مقابلہ کرو گے؟
559,127 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں۔۔۔ یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں۔۔۔📿👑❣️

😂😂😂

کوئی دیکھے نہ دیکھے پاکستانیوں دیکھو پنجاب میں حلف برداری😎

عمران خان نے کہا تھا تو پھر مجھے بھی انا پڑا کیونکہ پورے خاندان کو پیسوں کی بہت ضرورت ہے

Es kanjar tolay Ney Pakistan burbaad Kar Diya hai.👇

واللہ سن کر دل خوش ہوگیا۔ یہ کالے کوٹ والے ہی جاگ جائیں تو دوبارہ کوئی عوام کا مینڈیٹ چرانے کی جرآت نہیں کرے گا

بیوروکریسی ہر الیکشن میں دھاندلی کرتی ھے عوامی دلچسپی نہ ہونے کی وجہ سے ہر دفعہ بچ نکلتی ھے البتہ اب کی بار ایسا ہوتا نظر نہیں آ رہا کیونکہ اس مرتبہ عوام بھی چپ نہیں ہو رہی اور ہارنے والے امیدوار بھی ڈٹے ہوئے ہیں اس بار ایسا کیوں ھے ؟؟ ایک تو عوام کے پاس سوشل میڈیا کا پلیٹ فارم ھے جس پر انہیں ہر لمحے کی پیش رفت سے آگاہی مل رہی ھے ان کا جزبہ ماند نہیں پڑ رہا دوسرا ہارنے والوں کے ساتھ ماہر وکلاء کی ٹیم ھے جو زور بازو پر قانونی جنگ لڑنے کیلئے تیار ھے اب دیکھتے ہیں وکلاء کس حد تک انصاف لینے میں کامیاب ہوتے ہیں

سر ان کا مقابلہ تب کریں گے، جب یہ نکلیں گے ابھی تو یہ نکل ہی نہیں رہے، لیکن اب حامد خان گروپ کا اور پی ٹی ائی کا حمایت یافتہ صدر منتخب ہوا ہے تو انشاءاللہ امید کی جاتی ہے کہ تحریک کو آگے لے کے چلیں گے
