Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اس کو وہ پھینٹا لگنا چاھئے کہ ساری زندگی یاد رھے۔ خدا کے واسطے لوگوں کو زندگی جینے کے طریقے سکھاؤ مرنے کے بعد کی زندگی کے اجتماعات اور چلہ کشی سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوا پاکستانی مسلوں کو بندہ بنانے کے اجتماعی و انفرادی طریقے اپنائے جائیں...

76,331 Aufrufe • vor 4 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

پاکستانی فوج اور اس کے ادارے یہ نہیں چاہتے کہ پشتون جہاں کہیں بھی ہوں، وہ سکون اور امن کے ساتھ اپنی زندگی گزار سکیں یا روزگار کے لیے کاروبار کر سکیں۔ ملک کے مختلف حصوں سے لوگوں کو نکالنے کی کوشش کی گئی۔ جب وہ لوگ اپنے وطن واپس جانے کے لیے طورخم بارڈر کے قریب پہنچے تو سرحد کو بند کر دیا گیا اور انہیں آگے جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ کئی مہینے گزر جانے کے باوجود بارڈر نہیں کھولا گیا۔ اس دوران وہ لوگ وہیں خیموں میں رہنے پر مجبور رہے اور وطن واپسی کے انتظار میں مشکلات برداشت کرتے رہے۔ اب ایک بار پھر پاکستانی فوج کی جانب سے ان پر سختی اور تشدد کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں، جس کی وجہ سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ سرحدی علاقوں میں کارروائیوں کے دوران معصوم افراد بھی متاثر ہوئے، اور فضائی حملوں اور گولہ باری سے جانی نقصان ہوا۔ ان حالات کے باعث خیموں میں مقیم لوگوں کی زندگیاں مزید خطرے میں پڑ گئیں، جس کی وجہ سے کچھ افراد نے دوبارہ پشاور کی طرف واپس جانے کا رخ کیا، کیونکہ وہ خود کو دونوں جانب سے غیر محفوظ محسوس کر رہے تھے. #StopStateTerrorism #Afghanistan #StopPashtunsGenocide

Saleem Afridi

36,140 Aufrufe • vor 6 Monaten

آج پاکستان ایئر فورس کے تربیتی طیارے کے حادثے کی ویڈیو بار بار دیکھی… سلو کر کے، ریورس کر کے، پھر دوبارہ سلو کر کے۔ نہ جانے کیوں دل پر ایک عجیب سی ضرب لگی۔ شاید اس لیے کہ ایسے لمحے انسان کو زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یاد دلاتے ہیں: زندگی بے حد رینڈم ہے، غیر متوقع ہے، اور ہماری تمام منصوبہ بندیاں ایک نادیدہ لمحے کے سامنے کتنی بے بس ہیں۔ سوچتا ہوں وہ دونوں نوجوان پائلٹس جب صبح گھر سے نکلے ہوں گے تو ان کے ذہن میں کیا کیا ہوگا؟ کتنے خواب، کتنے ارادے، کتنی پلاننگز… شاید شام کو واپس جا کر گھر والوں کے ساتھ وقت گزارنے کا خیال، آنے والے کل کے منصوبے، مستقبل کی امیدیں۔ اور پھر ایک لمحہ… صرف ایک لمحہ… اور سب کچھ ختم۔ مزید حیرت ان لوگوں پر ہوتی ہے جو سڑک پر اپنی روزمرہ زندگی میں مصروف تھے۔ کوئی موٹر سائیکل پر، کوئی رکشے میں، کوئی پیدل… کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا کہ اگلے چند نینو سیکنڈز میں آسمان سے ایک جلتا ہوا طیارہ ان کے سامنے آ گرے گا اور زندگی ہمیشہ کے لیے ایک خوفناک یاد میں بدل جائے گی۔ مجھے آج بھی وہ دن یاد ہے جب ارفع کریم ٹیکنالوجی پارک کے سامنے سے گزر رہا تھا اور اچانک خودکش دھماکہ ہوا۔ وہ کالا دھواں، وہ چیختے لوگ، وہ اڑتے جسم… وہ منظر آج بھی ذہن کی قید سے آزاد نہیں ہوا۔ ملکوال میں ایک ٹرین کو بس چیرتے دیکھا تھا… بکھرے جسم، کٹا ہوا سر سگنل کے اوپر پڑا ہوا… بعض مناظر آنکھوں سے نہیں، روح پر ثبت ہو جاتے ہیں۔ کبھی فلپائن کے زلزلے کی ویڈیو دیکھتا ہوں جہاں ایک ماں اپنی بوڑھی ماں کو چھوڑ کر پہلے اپنے بچے کو اٹھا کر بھاگتی ہے، پھر زلزلہ رکنے پر واپس آ کر اپنی ماں کو سنبھالتی ہے… اور سوچتا ہوں زندگی کیسے ہماری ترجیحات، ہمارے معنی، ہماری محبتوں کے مرکز بدل دیتی ہے۔ انسان کل کے منصوبے بناتا ہے، جیسے کل اس کی ملکیت ہو۔ حالانکہ حقیقت شاید صرف اتنی ہے کہ زندگی اور موت کے درمیان کبھی کبھی ایک سیکنڈ بھی حائل نہیں ہوتا۔ ہم سب اپنے اپنے خوابوں، منصوبوں اور مصروفیات میں گم ہیں… مگر کائنات شاید ہر لمحہ ہمیں یہی یاد دلاتا ہے کہ تم مسافر ہو مالک نہیں۔

khurram Mushtaq

31,413 Aufrufe • vor 2 Monaten

اگر آپ یہ کہتے ہیں کہ امریکا افغانستان میں اقتدار اپنی مرضی سے طالبان کو سونپ کر گیا ہے اور مجاہدین امریکا کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے تو تسلیم کر لیں کہ آپ امریکا کو خدا مان چکے ہیں۔ اور یہ آپ کے لیے از حد خوشی کا لمحہ ہوگا کہ افغانستان اور عراق... دونوں جگہوں پر 'آسمان والے رب کے مجاہدین' نے آپ کے امریکی خدا کو ایسی ایسی جگہوں پر ضرب لگائی ہے کہ وہ اب براہِ راست افغانستان و عراق آنے کی غلطی نہیں کرے گا۔ مجاہدین نے امریکا کو (مائن نصب کر کے) زمین کے اندر سے، (گولے برسا کر) پہاڑوں کے اوپر سے اور (موت کا حصار قائم کر کے) دائیں، بائیں، سامنے اور پیچھے سے ایسے زخم دیے ہیں، جن کی ٹیسیں آج بھی اُس کے پجاریوں کے چھلنی دلوں سے بلند ہو رہی ہیں۔ ۔۔۔۔۔ اور یہ افغانستان و عراقی مجاہدین کے لیے کوئی غرور کی بات نہیں، بلکہ یہ سعادت ہے... جو بلاشبہ آسمان والا رب اپنے اُنہی عاجز بندوں کو عطا فرماتا ہے، وہ جن کو اُن کے اسلام کے ساتھ اخلاص کی وجہ سے اپنا محبوب بنا لیتا ہے۔ ... تو اے مجاہدینِ اسلام! آپ اسلام کا فخر ہیں۔ آپ مسلمانوں کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ آپ مسلم امت کی باعزت زندگی کی ضمانت ہیں۔ ...... اے مجاہدینِ اسلام! آپ اپنے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے اُن امتیوں کے لیے مسکراہٹ ☺️ کا ذریعہ ہیں، جو آپ سے اپنے دل ❤️ کی اتھاہ گہرائیوں سے محبت کرتے ہیں۔

امارتِ اسلامی اردو

23,074 Aufrufe • vor 1 Jahr

جن لوگوں کو اس نقصان سے قوم کو بچانے کا سوچنا ہے وہ اپنے ساتھیوں کے سینے پر تمغے لگانے اور دیگر ساتھیوں کو خوش کرنے کے لیے بڑی بڑی گاڑیاں منگوانے میں مصروف ہیں، غیر ملکی دوروں کے ان کے شاہانہ اخراجات عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے ادا ہوتے ہیں اور ساتھ میں غیر ملکی دوروں پر ان لوگوں کو لے کر جا رہے ہیں جو پاکستان کے کسی دوسرے شہر لے جانے کے لائق بھی نہیں ہیں، زمین پر کس کے پاس عام لوگوں کی جانوں اور ان کی املاک کے بارے میں سوچنے کا وقت ہے؟ وفاقی حکومت کی طرف سے ایک پورا محکمہ چلایا جا رہا ہے تاکہ قبل از وقت وارننگ کا نظام تیار کیا جا سکے ایسے واقعات کو رونما ہونے سے روکنے کے لیے پالیسیاں بنائی جائیں اور عوام میں نچلی سطح پر تباہی سے بچنے کے لیے عام آگاہی پیدا کی جائے، لیکن وہ محکمہ عوام کی حالت پر کسی بھی پچھتاوے کے بغیر مراعات سے لطف اندوز ہو رہا ہے، NDMA نامی اس محکمے کی قیادت غالباً فوج کے سب سے زیادہ اہل اور اعلیٰ گڈ مین جنرل صاحب کر رہے ہیں، NDMA ایک اور محکمہ جو اعلیٰ اور طاقتور لوگوں کے لیے مخصوص ہے کہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد زندگی کا لطف اٹھاتے رہیں، لوگ مصائب کا شکار ہیں اور جنرل صاحب اپنی مراعات بڑھانے میں مصروف ہیں! #پاکستان_کی_کہانی

Qasim Khan Suri

105,875 Aufrufe • vor 1 Jahr