Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اسلام آباد جنگل ہٹ پر بنی دو دن پہلے پڑنے والے خوفناک اولوں کی ویڈیو ، اس وجہ لوگوں کا معاشی نقصان بہت زیادہ ہوا گاڑیاں ٹوٹ گئیں جس وقت اولے پڑ رہے تھے اس کی خوفناک آواز بھی اسلام آباد والوں کو یاد رہے گی
40,490 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

اسلام آباد والوں کو 26 نومبر کو گولیوں کی آواز نہیں جگا سکا تو یہ کیا انکو یاد رہے گا ....😥

Enforced Disappearances is a Global Issue: 1st World Congress on Enforced Disappearances held in Geneva ▶️ Watch Now: WE News English Program: Perspectives 🗣️Host: Syed Muhammad Ali 🎙️Guests: Jan Achakzai, Former Minister of Information, Balochistan & Altaf Hussain Wani, Chairman, Kashmir Institute of International Relations @Jan_Achakzai @sultan1913 @SyedAli78304182 #EnforcedDisappearances | #HumanRights | #MissingPersons | #Kashmir | #UnitedNations

صاقب بھائی اگلی بار اس سے بھی زوردار اور دیر پا کی دعا ہیں اللہ سے

یہ عذاب تجا

ایک کھوتی کا بچہ قرآن کو اپنے غلیظ مقاصد کے لیے استعمال کر رہا تھا، یہ تو ہو گا ہی

جب رب ناراض ہوتا ہے تو پھر آسمانی آفتیں اتی ہیں

جب ملک پر مسلط ظالم ڈکٹیٹر قران اور مذہب کی آڑ لے کر مسلسل گمراہی پھیلائے گا تو شکر بھیجیں کہ اولے ہے پڑے آسمان سے پتھر نہیں برسے

اسلام آباد پر پتھر برسنے چاہیئے تھے

استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ

حکومت اپنا نقصان عوامی خزانے سے پورا کر لے گی۔ مسئلہ عوامی املاک کے نقصان کا ہے۔
