Loading video...
Video Failed to Load
اسلام آبادمیں پرامن احتجاج کرنے والی معصوم بلوچ ماؤں بہنوں ، بزرگوں اور نوجوانوں کی گرفتاریاں اور ان پر تشدد کھلا ظلم ہے ۔ پاکستان میں فریاد کرنا بھی جرم ہے بلوچوں کی نسل کشی بند کرو Watch my video TikTok #BalochGenocide #MarchAgainstBalochGenocide #BalochLongMarch2Islamabad
60,605 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

معصوم بلوچ مائیں ،بہنیں ،بچے اور بزرگ جو عدل وانصاف کی فریادیں لے کر اسلام آباد پہنچیں مگر افسوس انصاف تو دور ان مظلوم اور لاچار لوگوں کو بھی ظلم کا نشانہ بنایا جارہا ہے پاکستان میں مظلوموں کو انصاف کون دے گا.

قائد محترم الطاف بھائی آداب: بھائ آپ واحد لیڈر ہیں جو پاکستان میں کہیں بھی یا کسی کیساتھ بھی ظلم ہو آپ ہر مظلوم کے لئے آواز اٹھاتے ہیں۔ اللہ ہمارے قائد کو لمبی عمر عطاء کریں آمین۔ #MarchAgainstBalochGenocide #BalochGenocide #ہمارا_انتخاب_الطاف_حسین

آداب بھائی آپ پاکستان کے واحد رہنما نے جنھوں نے ہمیشہ مظلوموں کے لیے آواز حق بلند کی اپ تمام سوشل میڈیا کے ساتھیوں اور دوستوں سے گزارش ہے کہ الطاف بھائی کا پیغام عام کریں #BalochGenocide #MarchAgainstBalochGenocide #BalochLongMarch2Islamabad

آداب بھائی پورا ملک ان مظالم پر خاموش ھے ظلم کے خلاف صرف الطاف حسین کی آواز بلند ہو رہی ھے

آداب پیرومرشد سلامت رہیں۔ بالکل درست فرمایا آپ نے۔ یہ ریاست ہے جس کا وعدہ کیا گیاتھا کہ ماں جیسی ہوگی لیکن یہ تو وہ ڈائن بن گئی ہے جو اپنے ہی بچے نگل رہی ہے 😔 #BalochGenocide #MarchAgainstBalochGenocide #BalochLongMarch2Islamabad

Salam O Aadab❗

آداب محترم قائد پاکستان کی ریاست اور ریاستی اداروں کواب تمام غیر پنجابی قوموں پر ظلم و ستم بند کرنا ہوگا ورنہ بقول شاعر پاکستان صرف پنجاب تک رہ جائے گا ۔۔

السلام علیکم بھائی آداب ہر ظلم کے خلاف صرف الطاف جہاں ظلم ہوگا وہاں حسین ہوگا

وقت نے آج ثابت کردیا الطاف حسین صاحب وقت نے ثابت کردیا کہ آپ جو کہتے تھے وہ سچ تھے اور سچ رہے گا کیونکہ آج پاکستان کا بچہ بچہ جان چکا ہے کہ نہ الطاف حسین غدار تھا نہ شیخ مجیب الرحمان غدار تھا عوام کو بیوقوف بنا کر غداری کے سرٹیفکیٹ تقسیم کیا تھا آج ہر پاکستانی کو غدار بنا دیا

آداب بھائی .. ظالم طاقت کے نشے میں مست هیں شاید خدا کی ﺫات کو بھول کر خود کو هی خدا سمجھ کر سمجھ بیٹھے هیں اور هر طرح کے خؤف سے عاری هوکر بس معصوم قوموں پر ظلم پر ظلم کیئے جارهے هیں
