Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

بنوں میں فوج کے خلاف پُر امن احتجاج کو منتشر کرنے کے لئے پولیس کو بیجھا گیا عوام نے ڈنڈوں اور پتھروں سے پولیس پر دھاوا بول دیا، پولیس نے بھاگ کر جان بچائی

105,155 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Nisar Khan🇵🇰 profil fotoğrafı
Nisar Khan🇵🇰1 yıl önce

ریاست کو چیلنج نہیں کرنا چاہئے لیکن اس ریاست نے پختون سرزمین کے ساتھ ماضی میں جو کچھ کیا یا اب جو کررہے ہیں وہ بالکل ناقابل برداشت ہے۔ اسکے سوا کوئی چارہ نہیں ہے کہ اپنے دفاع سلامتی زندہ رہنے کے لئے مزاحمت کیجائے ہر طرح سے پختونوں کو مارا جارہا ہے #SaveJanikhel

RATHORE pti profil fotoğrafı
RATHORE pti1 yıl önce

آپنوں سے یہ امید نہیں تھی

Imran khan profil fotoğrafı
Imran khan1 yıl önce

فوجی خود جاتے تو تھوڑا اور مزہ اتا . پتلوں تو لازمی اترنی تھی

Musafar profil fotoğrafı
Musafar1 yıl önce

فوج کے پاس اختیار صرف سیکورٹی کا ہوناچاہیے وہ بھی بارڈار کی۔ جرنیل اپنی ذاتی مفادات کیلے فوج کو بند کریں اور ملک کو ترقی کرنے دیں۔

بھگت سنگھ profil fotoğrafı
بھگت سنگھ1 yıl önce

@AliAminKhanPTI o behghairat foajiyun k tattu agr awam ehtjaj kar rahi to unk haq hai kutti nasal k police q bhej raha hai??? @FaisalAminKhan haramzado pti ko q dent daal rahy ho apne baapon k hukam pe

Hamad Mughal profil fotoğrafı
Hamad Mughal1 yıl önce

یا اللہ ان جنرلوں کو غرق کر دے

From The Field profil fotoğrafı
From The Field1 yıl önce

When your From The Field Bulk Catnip order comes with a free cat! 😹📦 Watch as @mcfloofypants_creations unboxes our catnip and gets an unexpected furry surprise! 🐱❤️ #FromTheField #BulkCatnip #CatnipSurprise #Unboxing #CatLovers

M Sheharyar profil fotoğrafı
M Sheharyar1 yıl önce

KPK on path to complete independence.

الوازیر ⁦🕊️⁩ profil fotoğrafı
الوازیر ⁦🕊️⁩1 yıl önce

کے پی کے میں دلے نیازی کی صوبائی حکومت ہے۔۔ ب چ

Ferhad Blue profil fotoğrafı
Ferhad Blue1 yıl önce

باؤلے کتوں کی ہر چ چالاکی الٹی پڑ رہی ہے اور ہر محاز پر ذلت آمیز شکست باؤلے کتوں کا مقدر بن رہی ہے۔ 🚨جلد آ رہا ہے🚨 جنرل ماسی منیراں مستری اور فارم 47 مافیا ختم شد🚁

Benzer Videolar

پولیس افسران کیمطابق پہلے پولیس ملازمین کو فوجی اہلکار کے بھائی سے غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر اس کے گھر میں پوچھ گچھ کرنے کے دوران مبینہ ملزم کے بھائیوں بشمول فوجی اہلکار نے پولیس افسران و ملازمین کو یرغمال بنایا اور تشدد کیا۔ معاملہ بگڑنے پر فوجی اہلکار نے اپنے کمانڈر سے بات کی جس کے بعد آئی ایس آئی افسران بالخصوص میجر عبداللہ کے احکام پر الٹا پولیس اہلکاروں پر ہی ایف آئی آر کاٹ کر انہیں لاک اپ میں ڈال دیا گیا۔ مگر دوسرے روز کور کمانڈر بہاولپور کے بہاولنگر دورے کے بعد فوج نے منظم انداز میں تھانے پر دھاوا بولا، تھانے کے داخلی اور خارجی راستے بند کردیے گئے، دوکانیں بند کروائیں گئیں، ملوث پولیس افسر اور ملازمین کو لاک اپ سے زبردستی باہر نکالا اور شدید ترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ علاج کے لئے اسپتال بھی نا لے جانے دیا گیا۔ معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد آر پی او، بریگیڈ کمانڈر اور آئی ایس آئی والوں نے ہمیشہ کی طرح معاملے کو دبانے کے لئے زبردستی صلح نامہ کروایا جس کے بعد پولیس لائن میں محصور شدید زخمی پولیس ملازمین کا علاج کروایا جاسکا

Adil Raja

279,440 görüntüleme • 2 yıl önce