Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

اللہ ان پر رحم کرے

403,553 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

Qasim Khan profil fotoğrafı
Qasim Khan1 yıl önce

مفتی طارق مسعود نے اپنے بیان میں خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں کوئی گستاخی نہیں کی ، بلکہ ان سے وہ الفاظ کا چناؤ غلط تھا جو وہ کہنا چاہ رہے تھے یا بتانا چاہ رہے تھے ۔۔۔ ایک شخص صبح سے شام لوگوں کو قال اللہ تعالیٰ اور قال رسول اللہﷺ کا درس دیتا جس نے اپنی زندگی دین کے لئے وقف کی ہوئی وہ کیسے خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کا سوچ سکتا ہے ۔۔۔ مفتی طارق مسعود صاحب نے اپنی اس غلطی پر رجوع کیا ، اللہ پاک سے بھی اور عوام سے بھی معافی مانگی ، جن کے دلوں کو مفتی صاحب کی بات سے تکلیف پہنچی اور اللہ پاک کی رحمت سے امید ہے اللہ ان کی اس غلطی کو معاف فرمائیں گے آمین ۔۔۔ ایک خاص انتشاری ٹولہ ہے جو اسے اپنی سیاست چمکانے کے لئے استعمال کر رہا ہے ۔۔۔ خدارا دین اسلام کو اپنی سیاست اور پبلسٹی کے لئے استعمال مت کرو ۔۔۔!!

Ayzal profil fotoğrafı
Ayzal1 yıl önce

گِل صاحب، مفتی طارق ایک عالِم ہے، وہ جو سمجھانا چاہ رہا تھا وہ سمجھا نہیں پایا، یعنی الفاظ کے چناؤ میں بے احتیاطی ہو گئی، وہ تو پھر مفتی ہے، دین کا علم رکھتا ہے کوئی گیا گزرا سا مسلمان بھی نبی اقدس محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کا سوچنا تو دور تصور بھی نہیں کر سکتا ہے

Sara Mir profil fotoğrafı
Sara Mir1 yıl önce

بلکل ٹھیک بولہ ملوی نے،

Local Street profil fotoğrafı
Local Street1 yıl önce

ڈاکٹر صاحب ایسی چیزوں کو پروموٹ نا کریں۔

شاہ جہان پتافی profil fotoğrafı
شاہ جہان پتافی1 yıl önce

اپنے بچوں کو سامنے رکھ کر پوسٹ کو شیئر اور کمنٹ کیا جائے اس کی تو جتنی مذمت کی جائے کم ہے افسوس

Muavia khan profil fotoğrafı
Muavia khan1 yıl önce

گل صاحب تم پڑھے لکھے جاہل ہو۔ تمہیں گستاخی اور غلطی میں فرق نظر آنا چاہیے گستاخی وہ ہوتی ہے جو اپنے ارادے جان بوجھ کر کی جائے اسے سزا دی جائے۔ غلطی یہ ہوتی ہے انسان اک بات سمجھانے میں غلطی کر جاتا ہے۔اسکا ارادہ گستاخی کا نہیں ہوتا ۔ اگر وہ اپنی غلطی تسلیم کر لیں۔ اللہ معاف کرتا

M Luqman Arif profil fotoğrafı
M Luqman Arif1 yıl önce

ڈاکٹر صاحب آپ کو شرم آنی چاہیے۔ یہ بات صریح الفاظ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گستاخی سے متعلق ہے۔اس بات کا دین کے کسی مسئلے پر دلیل قائم کرتے ہوئے غلط استدلال سے نہیں جیسا کہ مفتی طارق مسعود والے معاملے میں ہوا۔ غلط استدلال اور گستاخی میں فرق ہوتا ہے۔

ابن پاکستان 🇵🇰❤️ profil fotoğrafı
ابن پاکستان 🇵🇰❤️1 yıl önce

Dr. Sahab Shame on you. That's it. خان صاحب کی وجہ سے آپ ہماری نظر میں بہت بڑے آدمی ہو لیکن یہاں آپ نے بہت چھوٹی سوچ کا مظاہرہ کیا ہے۔ بہت دکھ ہوا۔

Benzer Videolar