ان کو بھی اٹھا لو۔۔۔۔۔
@GMehvishali56K followers
46,366 views #AunAliKhosa
10 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@Manchali0
ہلکا مت لینا اُٹھا بھی لیں گے غیرت نام کی کوئی چیز نہیں ہے ان کے پاس اور ویسے بھی دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے اپنوں کو مارنا ہے
9 likes

@dna804
نسلوں میں ان کی چوری کی داستان پہنچ گئی ہے۔!! کس کس کو روکیں گے؟؟
7 likes

@IK24seven
ستیاناس ماردو ہاکستانیو گاگا کر ماردو ان چوروں کو
4 likes

@aithey_rakh
@Adeel_sandhu_92 ان سے یہ بھی کچھ بعید نہیں۔
1 like

@d1yakhan2009
How many own khosa you will abduct ?😊
1 like

@candygulabo
بہت بیغیرت ہیں اُٹھا بھی لیں گے ، فی آمان اللہ
1 like

@Asmakha91475316
اللہ نہ کرے اتنی پیاری بیٹیاں ہیں یہ تو کچھ بھی کر سکتے ہیں سال ڈیڑھ سال عورتوں کو بلاوجہ جیل رکھ سکتے ہیں یہ بھی کر سکتے ہیں
1 like

@iamthinking247
Love it!!!! 😀👏👏

@Rahim1152547691
100 out of 100 on her expressions amazed me such a talented one masallah

@muslimkhan25386
سچ میں شیطان پریشان ہے تیرے کو دیکھ کر
