正在加载视频...
视频加载失败
اناللہ و اناعلیہ راجعون
527,151 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

جو اس ملک کو تیس سالوں سے کوٹ رہے آپ بھی انہی کی حمایت میں ہو جناب ! آپ میں اور ان چوروں میں فرق کیا ہے ؟ اپنے آپ پہ بھی پڑھ لیں جو دوسروں پہ پڑھ رہے ہو !

یہی دُعا پہلے خود پر پڑھیں اور اپنے جیسے باقی خود ساختہ صحافیوں کے لیئے بھی اور اگر غیرت جاگ جائے تو آواز حق بلند کرنا

You are not entitled to post such stuff when you can’t raise your voice against the biggest chors of this country who legit brought our nation to this low

اف اللہ کتنا دکھ ہوا یہ دیکھ کر مسلمان ہونا تو درکنار ایسے ظالم تو درندہ کہلانے کے بھی لائق نہیں

(إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ) ایسے لکھتے ہیں گدھے۔۔۔

گھٹیا ڈکیت ایک غریب ٹھیلے والے، ردی پیپر لینے والے کو بھی نہیں بخش رہے۔ اور ملک کی اشرافیہ کی عیاشیاں بڑھتی ہی جارہی ہیں۔

اب کیوں نہیں بھونک رہا عمران خان پہ ۔ تو بھی اس وطن کی تباہی شامل ہے ۔ ایک جہاز اور لے لے اور وطن کو پھانسی دلوا دے ۔

یہ حالات تم جیسے چ کی وجہ سے آگئے ہیں۔

تصحیح فرمائیں مبشر صاحب علیہ راجعون نہیں الیه راجعون

تیرے جیسے بے غیرت شامل ہے اس جرم میں ۔ اگر تم جیسے منافقین نے غلط کا ساتھ نہ دے کر اُن کا اصل چہرہ قوم کو دکھانا شروع کیا تو کوئی مسجد کے سامنے سے چپل بھی نہ چُھرا سکیں گے لیکن طوائف سے بدتر بن کر پیسے پر ایمان بھیجنے کیلئے تیار ہو جاتے ہیں تم جیسے بے غیرت سچ دکھانے کے رہے تو ایسے واقعات تو ہوتے رہیں گے
相关视频
Sensitive content
اناللہ وانا الیہ راجعون
صحرانورد
43,360 次观看 • 9 个月前
