Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اناللہ وانا الیہ راجعون 💔

363,806 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von ImRaN kHaN804
ImRaN kHaN804vor 2 Jahren

کب تک پاکستان کی سیاست کا محور پختونخواہ کے نوجوانوں کا خون ہوگا؟؟؟ آخر کب تک؟؟ اللہ تعالی شہادت کے درجات بلند فرمائے۔ امین

Profilbild von Mr X
Mr Xvor 2 Jahren

آج قتل ریحان زیب کا نہیں بلکہ ہر اُس نوجوان کا ہوا ہے جو ایک خواب لیکر چلتا ہے۔ میرا تو دل واقعی آج ٹوٹ گیا ہے۔ اللہ صبر دیں

Profilbild von CryptoMystic || @ricyofficial
CryptoMystic || @ricyofficialvor 2 Jahren

PTi Candidate for NA.8 and PK.22 Rehan Zeb gunned down in Bajaur .Yesterday a PTI rally was also ambushed in sibbi which resulted into death of 3 Workers .

Profilbild von HamidirfanChadhar
HamidirfanChadharvor 2 Jahren

آئین و قانون کو روندتے ہوئے توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور انکی اہلیہ کو سزا دی گئی۔ یہ فیصلہ ایک سیاسی لیڈر کو خوش کرنے کیلئے دیا گیا اور عوام کو بتانے کیلئے کہ الیکشن میں کوئی اور آپشن دیکھیں لیکن میں قوم کو کہتا ہوں مایوس نہ ہوں، یہ فیصلہ جلد رد ہو جائے گا۔@BarristerGohar

Profilbild von Saqib Akram
Saqib Akramvor 2 Jahren

@seherjadoon انقلابی انسان یا تو مَرتا ہے یا اپنے مقصد میں کامیاب ہوتا ہے۔ ~چی گویرا

Profilbild von HamidirfanChadhar
HamidirfanChadharvor 2 Jahren

بیرسٹر علی ظفر نے توشہ خانہ فیصلے پر سوالات اٹھا دیے! عمران خان اور بشری بی بی پر 9 جنوری کو فردِ جرم عائد ہوئی اور آج 31 جنوری کو فیصلہ کر دیا گیا. میں نے اتنا تیز ٹرائل، مِس ٹرائل، قانون، پروسیجرز کے خلاف اور آرٹیکل 10 اے کی خلاف ورزی میں ٹرائل کبھی نہیں دیکھا. 342 کے بیانات بھی قلمبند نہیں کیے گئے، عمران خان کی شہادت پیش کرنے کی استدعا بھی مسترد کر دی گئی اور صبح ساڑھے آٹھ بجے فیصلہ سنا دیا گیا، بیرسٹر علی ظفر

Profilbild von Ayyaan
Ayyaanvor 2 Jahren

8 فروری کو اپنا فیصلہ لازمی ریکارڈ کرائیں

Profilbild von Amir.jan.pti
Amir.jan.ptivor 2 Jahren

😭😭💔💔

Ähnliche Videos

اناللہ وانا الیہ راجعون
0:33

Sensitive content

اناللہ وانا الیہ راجعون

صحرانورد

43,360 Aufrufe • vor 1 Jahr