Skip navigation
اناللہ وانا الیہ راجعون

Sensitive content

This video may contain sensitive content.

اناللہ وانا الیہ راجعون

صحرانورد

@Aadiiroy2122K followers

Visit on X
402 likesDownloadOriginal post

43,405 views

اناللہ وانا الیہ راجعون

33 Comments

Comments from the original post on X (Twitter)

  • عام پاکستانی's profile picture

    @Patriotic0096

    توبہ استغفراللہ، یہ جشن عید میلاد النبی منانا تو فتنہ بن چکا ہے. میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ نبی کریم نبی رحمت سرور کونین حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم ایسے لوگوں کو کبھی پسند نہیں کرتے ہوں گے. بات اب بدعت سے بہت آگے جا چکی ہے اس بدعت کو شروع کرنے والے ذمہ دار ہیں

    12 likes

  • Syed Saqib Hussain's profile picture

    @saddats999

    صحرا لوڑد بات یہ ہے کہ کروڑوں لوگوں نے میلاد شریف عقیدت و احترام سے منایا مگر تمہیں نظر نہیں آیا ایک گمنام اور غیر مصدقہ ویڈیو لگا کر میلاد مصطفٰے کے خلاف بغض نکال رہے ہو- اس گندی مکھی کی طرح جو حلوائی کی پوری دکان کراس کر کے اس کے سنڈاس پر جا بیٹھتی ہے-

    8 likes

  • R A B I 🍄's profile picture

    @rabi__khan

    افسوس 🥺 اتنا ہی شوق ہے ان جاہلوں کو میلاد کا تو قرآن پاک پڑھیں روزہ رکھیں نفل پڑھیں

    4 likes

  • Muhammad Umair's profile picture

    @P11943PakArmy

    ہر طرف جہالت اپنے عروج پے ہے لگتا ہے قیامت بھی بس قریب ہی ہے

    3 likes

  • imran khan's profile picture

    @bullahia

    ہر گلی محلے میں ایسا ایک آدھا پیس ضرور ہوتا ہے 😂 اگر کسی کو تنگ نہیں کر رہا تو اسے مستی کرنے دیں

    3 likes

  • Qaisar Nadeem's profile picture

    @qaisarnadeeem

    This is fake, video of some qawali, audio changed later. Google image search is damn good

    2 likes

  • Tayyaba Nadeem's profile picture

    @tayyabanadeem37

    صد افسوس کہ نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے راستے پر چلنے کی بجاۓ جہالت کے اندھیروں میں غرق ہیں

    2 likes

  • Mian Buland Akhtar's profile picture

    @BulandA74852991

    استغفر الله.انا للہ وانا الیہ راجعون

    1 like

  • Younis_Pak's profile picture

    @younis_pak

    اناللہ وانا الیہ راجعون

    1 like

  • Syed Fahad Hasan Kazmi's profile picture

    @fahad_cricket

    Ahle Bidah, may Allah give hidaya

    1 like

  • Asmavia Chaudhary🇵🇰's profile picture

    @AsmaviaChaudhry

    @Mushtaq24680 ان اللہ الا اللہ جون یہ جاہل لوگ دین اسلام کا مذاق اڑاتے ہیں

    1 like

  • Malik Mubashar Awan's profile picture

    @awanmubashar1

    استغفر الله ربي من كل زنب و اتوب اليه

    1 like

  • Baba Mirza (بابامِرجا)'s profile picture

    @SocialWarr2968

    یہ کوئی شادی کی ویڈیو لگتی ھے ورنہ میلاد پہ کوئی چول سے چول مسلمان بھی یہ نہیں کرسکتا صحرائی کِر لے

    1 like

  • R.Ali's profile picture

    @rahmatali447

    دین سے دوری،،

    1 like

  • Syed Saqib Hussain's profile picture

    @saddats999

    ۲۰۲۲ میں یہ ویڈیو اسی بندے نے پری زاد ڈرامے کی ویووز لینے کے لئے لگائی تھی۔ گوگل گاگل کا سکرین شاٹ ملاحظہ کریں۔ مطلب اپنی بیویاں دکھا کر فالوورز لینے والے اب یہ دھندا کریں گے۔ چھی چھی چھی

    1 like

  • Syed Tahsin's profile picture

    @SyedTahsin8

    Kon log hain yeh Maderchood

    1 like

  • Arshii's profile picture

    @arshadmmir

    بدعت کی سب سے بڑی پہچان یہ ھے، کہ یہ مختلف جگہوں میں مختلف یعنی اپنے اپنے طریقوں سے مناتے ھوے پائ جاے گی، یعنی جو جیسے مناسب سمجھے گا اس کے بارے میں کمی یا زیادتی کر کے اسے کرے گا، جب کہ فرض اور سنت آپ کو دنیا کے دوسرے کونے میں بھی ایک جیسے ہی ملیں گے

    1 like

  • Tiger's profile picture

    @rayyanmrrn

    فرض کریں اگر ویڈیو جعلی بھی ہے تو اسمیں خانہ کعبہ وغیرہ کے ماڈلز کیوں رکھے ہیں؟

    1 like

  • d•'s profile picture

    @cattychinss

    ایک تو یہ پاکستانی ویڈیو نہیں ، دوسرا ہر عقل کے اندھے کو بھی پتا چل رہا ہے کہ ویڈیو پر نعت کی وائس ایڈیٹ کی گئ ہے۔

    1 like

  • آریان خان's profile picture

    @2222hollywood

    یہ گندہ پٹواری ہر وقت دوسروں کی قبروں میں جھانکتا ریتا ہے۔ تمہیں کیا کوئی میلاد۔ منا رہا ہے کوئی گانا گا رہا ہے کوئی ناچ رہا ہے اس طرح کے لوگ سماج کا کینسر ہوتے ہیں جن کو دوسروں کی خوشی اچھی نہیں لگتی

    1 like