Loading video...
Video Failed to Load
انشاءاللہ #چوتھی_واری_فیر_شیر 🇵🇰 نوازشریف کا چوتھی بار عروج دیکھنے جا رہا ہے نوازشریف کا وزیراعظم بننا ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں ہے انشاءاللہ ملکی ترقی و خوشحالی کے ادھورے خواب شرمندہ تعبیر ہونگے ملک اک نئے دور میں داخل ہوگا جہاں محرومیوں کا خاتمہ ہوگا
10,868 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

ملک کی تعمیرو ترقی کےلئے انشاءاللہ #چوتھی_واری_فیر_شیر 🇵🇰 نوازشریف کا چوتھی بار عروج دیکھنے جا رہا ہے نوازشریف کا وزیراعظم بننا ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں ہے انشاءاللہ ملکی ترقی و خوشحالی کے ادھورے خواب شرمندہ تعبیر ہونگے ملک اک نئے دور میں داخل ہوگا جہاں محرومیوں کا خاتمہ ہوگا

انشاءاللہ تعالی میرا قائد چوتھی بار بھی وزیراعظم بنے گا پاکستان کی ترقی اور خوشحالی دوبارہ سے وہاں سے شروع کرے گا جہاں سے ان منوس لوگوں نے ختم کروائی تھی #چوتھی_واری_فیر_شیر

انشاء اللہ قائد محترم محمد نوازشریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گئے ۔ #چوتھی_واری_فیر_شیر #PMLN_Smt_Sahiwal

انشاء اللہ چوتھی بار پھر قائد محترم محمد نوازشریف وزیراعظم بنیں گئے. #چوتھی_واری_فیر_شیر

الحمدللہ شکر الحمدللہ میرے اللہ پاک نے میرے قائد کو سرخرو کیا #چوتھی_واری_فیر_شیر

انشااللہ وزیر اعظم نواز شریف #چوتھی_واری_فیر_شیر

انشااللہ وزیر اعظم نواز شریف #چوتھی_واری_فیر_شیر

انشااللہ وزیر اعظم نواز شریف #چوتھی_واری_فیر_شیر

نوازشریف پر جتنے مقدمات بنائے گئے وہ قانون کی تاریخ میں عجوبہ تھے۔ بلیک لاء ڈکشنری کے بعد سیاہ انصاف بھی تاریخ کے اوراق کو شرمندہ کرتا رہے گا۔ ایک شخص جو کروڑوں عوام کا نمائندہ ہے، اسکے خلاف سیاہ فیصلے دینے والوں کو اللہ سے ڈرنا چاہیے۔۔۔۔..... #چوتھی_واری_فیر_شیر

#چوتھی_واری_فیر_شیر
