Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
انڈیا پاکستان تعلیم کا فرق۔۔۔
41,763 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

How come he said anything to the government? He used to praise the Punjab Government initiatives while in the parallel universe, his fellow YouTuber refused the money.

🇺🇸 One Nation, under Trump, Stronger THAN EVER. Are you Trump Tough? 💪Tough T's Here:

بھوکی قوم دور حکومت کو روٹی کے پلڑے میں تولتی ہےالمیہ روس پر امریکی بالادستی قائم کرنے کے لئے اسی ہزار مسلمان جوانوں کو مروانے والے ڈکٹیٹر پر بھوکی قوم خوش ھے کہ روٹی سستی تھی 🤔 اس ڈکٹیٹر کی پیداوار نے قوم کو کو ابھی تک سستی روٹی سکیم میں الجھایا ہوا ھے اور بھوکی قوم اب

ہم تو یہ پڑ رہے ہیں پاکستان دہشت گردی کے خلاف لڑ رہا ہے ۔ خلیجی ملکوں میں فوج نہ ہونے کے برابر ہے کیا وہاں پر دہشت گردی ہے ؟

گاؤں کی شادی میں دیگ سے سالن نکال کر ڈالنے والا بھی کچھ دیر کے لیے آرمی چیف بنا ہوتا ہے۔ 😆🍲😂

🤣

اصل رونا ہی تعلیم کا ہے. دنیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی یونیورسٹیز بنا رہی ہم سمجھتے شاید یہ صرف حکومت, فوج کے خلاف کوئی ٹول ہےلہذا اسے استعمال کرنا گناہ قرار پایا. دنیا ڈرون کو ایگریکلچر کے لئے استعمال کر رہی ہم سمجھتے ہیں شائد صرف شادی پے فلم بنانے والا الا ہے.جب توپ ٹینک کا زمانہ تھا ہم تلوار بندوق بنا کے خوش تھے جب سپیس سے ہتھیار پھینکنے کا زمانہ ہے ہم ٹینک بنا کے بھنگڑا ڈال رہے ہوتے. اسی طرح AI کے زمانے می ونڈو 86 پڑھا رہے. ہم ٹیکنالوجی میں 39 سال پیچھے ہیں اور تعلیم میں 100 سال

Hshahaha ب چ کھلّی ولّی کر دیا ھے قوم کا 😂😂😂😂😂 تم لوگ بس کشکول پکڑو اور اللہ کے نام پر بابا خلاص That’s it
