Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

آئیں چلغوزے کا بائیکاٹ کریں۔۔

30,204 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

11 Yorum

Imran Wazir profil fotoğrafı
Imran Wazir1 yıl önce

جمی بھائی یہ زلی خیل قوم کا چلغوزہ ہے اور اس ایریا کو نوگو ایریا بناکر چلغوزوں پر قبضہ کرکے بریگیڈئیر مال بنارہاہے خود سے سوچیں چلغوزے کا درخت تین چار سال میں اتنا بڑا ہوکر پھل بھی دینا شروع کردیا اللہ کا خوف کریں یہ کئی سال پرانے درخت ہیں @JimmyVirkk

Best Wallet profil fotoğrafı
Best Wallet1 yıl önce

🚀 Best Wallet - NO KYC crypto wallet 💸

Iram profil fotoğrafı
Iram1 yıl önce

جمی صاحب ہمارے بائیکاٹ کرنے سے کیا ہوگا پاکستانیوں میں اتنی ہمت ہی کہاں کہ چلغوزہ خرید سکے وہ تو سارا ایکسپورٹ کر دیتے ہیں اس کا کیا کرنا ہے انہوں نے اپنی کمائی پاکستان سے نہیں بیرون ملک سے کرنی ہوتی ہے

چڑیل 👻🐐🐈‍⬛⚘ Churail profil fotoğrafı
چڑیل 👻🐐🐈‍⬛⚘ Churail1 yıl önce

ہم خریدتے ہی کب اوقات سے باہر قیمت بائیکاٹ کیسے کریں 😂

TahiraK profil fotoğrafı
TahiraK1 yıl önce

میں شوال گئ ہوئ ہوں جب وہاں آبادی تھی۔ قبائل کے لوگوں کے لیے اپنے علاقے سے نکالا جانا ایسے ہوتا ہے جیسے اپنے ملک سے در بدر کردیا جاۓ کیونکہ وہ ان کے آباؤاجداد کا علاقہ اور زمینیں ہوتیں ہیں۔ یہ اسی طرح ہے جیسے اسرائیل فلسطین کے ساتھ کرتا ہے۔

Malaika khan PTl🇵🇰 profil fotoğrafı
Malaika khan PTl🇵🇰1 yıl önce

بائیکاٹ تو ویسے بھی ہے اتنا مہنگا بھلا کوئی کیوں خریدے ۔ چلغوزے کے فوائد دوسرے میوہ جات میں بھی موجود ہیں

@AsifMak747 profil fotoğrafı
@AsifMak7471 yıl önce

اسی لئے چیف آف حرامی اسٹاف کو جنرل چلغوزہ کا خطاب دیا گیا ہے 😜👏🤣

Khola Naeem profil fotoğrafı
Khola Naeem1 yıl önce

ویسے بھی ہماری پہنچ سے دور ہے کیونکہ ہم حلال کماتے کھاتے ہیں الحمدللہ۔بائیکاٹ پکا🫡👍

TAHSEEN ALI profil fotoğrafı
TAHSEEN ALI1 yıl önce

اسوقت ڈرائی فروٹ میں سب سے مہنگابھی چلغوزہ ہی ھےجسے کھانےکی کسی میں ہمت نہیں رہی

Abdus Salam profil fotoğrafı
Abdus Salam1 yıl önce

2 waqt ki roti izzat se naseeb ho jayay, woh hi kaafi hai. Chilghoze yaad nahin parta kitne saal pehle khayay.

TahiraK profil fotoğrafı
TahiraK1 yıl önce

یہ فوج نہیں ایک مافیہ ہے جو صرف اپنے مفاد کے لیے کام کرتے ہیں۔ ایک عام فوجی بھی پاکستان کے لیے نہیں صرف اپنی کمیونٹی کے لیے کام کرتا ہے۔

Benzer Videolar