Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اپنا وطن، اپنا پیارا پاکستان 🇵🇰💚
1,467,911 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

نانی یہ کاپی کرو

تمہاری قسمت میں صرف نقل مارنا ہی لکھا ہوا ہے پر ابے کے منہ سے چِھکو تو اتار لینا تھا 🖐️🖐️🖐️🖐️

اور اس کو بار بار لُوٹا ، اور پھر لُوٹنے کی کوشش کرہا ہے یہ خاندان !

خالی سڑک پر ہاتھ ہلا ہلا کر دل کو خوش کر رہے 😂😂😂😂

مریم کی ٹویٹ پر عوامی رد عمل ۔۔۔😂😂😂

خالی سڑک پر ہاتھ ہلا ہلا کر ٹشن مارتے ہوئے ۔۔۔😂😂😂😂

اپنا وطن ،جس کو لوٹ کے پورا خاندان باہر چلا جاتا ہے پھر جب مال ختم ہوتا ہے تو پھر پیارا وطن یاد آجاتا ہے لوٹنے کے لیے بے غیرت خاندان 🖐️🖐️🖐️

میم یہ انتہائی اہم معاملہ ہے اس پر ضرور فوکس کریں،اگر ہو سکتا ہے تو پارٹی لیول پر بھی اس علاقے کا سروے کروائیں۔ کیونکہ اگر اس پر غور نہ کیا گیا تو یہ سیٹ خطرے میں ہے۔

پاکستان خان

I prayed for Begam Kulsoom Nawaz’s soul… 🙏❤️ #Memories
